• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جوانی میں عبادت کے فضائل arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    جوانی میں عبادت کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سے)باہر تشریف لاؤں گا، جب لوگ گروہ کی صُورت میں آئیں گے تو میں ہی ان کا راہ نُما ہوں گا، جب وہ(قیامت کی ہولناکیوں کے سبب) خاموش ہوجائیں گے،تو میں ہی ان کا خطیب(خطبہ پڑھنے والا) ہوں گا،جب وہ روکے جائیں گے تو میں ہی ان کا سِفارشی ہوں گا، جب وہ نااُمید ہوجائیں گے تو میں ہی انہیں خُوشخبری سُنانے والا ہوں گا۔بُزرگی اور(اللہ عَزَّ وَجَلَّ کے) تمام خزانوں کی چابیاں،اس دن میرے ہاتھوں میں ہوں گی اورمیں اولادِ آدم میں اللہعَزَّ وَجَلَّ کے نزدیک سب سے زِیادہ بُزرگی والا ہوں گا،ایک ہزار(1000) خدمت گُزار میرے میرے اِرْد گرد ہوں گے۔ ([1])

    سُبْحٰنَ اللہعَزَّ وَجَلَّ!قُربان جائیے!اوَّلین و آخرین کے سرداراور بِاِذْنِ اللہ ،مالک و مختارہونے کے باوُجُودبھی آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَکےشوقِ عبادت کا یہ عالَم تھا کہ کثرتِ عبادت کے سبب قَدمَینِ نازنِین پر وَرَم(سُوجن) کے آثار نُمایاں ہوجاتےاورآپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ اُمّت کے گناہگاروں کی بخشش کی خاطرآہ و زاری فرمایاکرتے ۔اس میں بِالْخُصُوص ان نوجوانوں کے لئے نصیحت کے مدنی پُھول مَوجُودہیں کہ جن کا دل عبادت کی جانب مائل نہیں ہوتا اوروہ ساری ساری رات فُضُولیات ولَغْویات میں برباد کردیتے ہیں،لہٰذاایسوں کی خدمت میں عرض ہے کہ خدارا!مُحسنِ انسانیت، غمخوارِاُمَّت صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے آنسوؤں کو یاد کیجئے،دُنیا و آخرت میں کامیابی پانے کیلئے اَحکامِ خُداوَنْدی کی بجاآوری،نبیِّ کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَکی سُنَّتوں کی پیروی اور اُخْروی اِنْعامات پانے کی حرص میں خوب خوب نیکیاں کیجئے۔

    جوانی کو بڑھاپے سے پہلے غنیمت جانو

    یادرکھئے!جوانی میں عبادت کی توفیق نصیب ہونا، کسی نعمتِ عُظمیٰ(بہت بڑی نعمت) سے کم نہیں، کیونکہ

     



    [1]…دارمی،باب ما اعطی النبی من الفضل،۱/۳۹، حدیث:۴۸

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • عبادت گزار نوجوان
    • پانچ(5) سُوالات
    • عبادت گزار نوجوان کا مقام
    • بَہَتَّر (72)صِدِّیقین کے ثواب کا حقدار
    • اللہ عَزَّ وَجَلَّ کا حقیقی بندہ
    • اللہ عَزَّ وَجَلَّ کا محبوب بندہ
    • آقا عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کا ذَوقِ عبادت
    • جوانی کو بڑھاپے سے پہلے غنیمت جانو
    • دو(2) جنّتوں کی خوشخبری
    • عبادت کی بَرَکت سے بُڑھاپے میں بھی جوان
    • گُناہ کے دس(10) نُقصانات
    • توبہ میں تاخیر کی وجہ
    • نوجوانوں کی اِصلاح اور دعوتِ اسلامی کا کردار
    • رسالہ”جوانی کیسے گزاریں؟“ کا تعارُف
    • بَیان کا خُلاصہ
    • 12مدنی کاموں میں سےایک مدنی کام، مدرسۃُ المدینہ بالغان!
    • چلنے کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami