• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جوانی میں عبادت کے فضائل arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    جوانی میں عبادت کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جوانی کی دہلیز پر قدم رکھتے ہی انسان،شیطان کی خطرناک چالوں ،نَفس کی ناجائز خواہشوں،بُرے دوستوں کی صحبتوں ، دُنیوی مُسْتقبل بہتر بنانے کی فکروں اور فانی دُنیا کی رنگینیوں میں کھوکر دولت کمانے کے ناجائز طریقوں کے سبب گُناہوں کی اندھیریوں میں بھٹکتاپھرتاہے اور عبادت و رِیاضت کی طرف مائل نہیں ہوپاتا۔یادرکھئے !ہمیں بَہُت ہی مُختصر وقت کیلئے دُنیامیں بھیجا گیا ہے اور اس وَقفے میں قبر و حشر کے طویل ترین مُعاملات کیلئے تیاری بھی کرنی ہے، لہٰذا سمجھداروہی ہے جو اس مختصرسے وَقْت کو غنیمت جانتے ہوئے قبروحشر کی تیاری میں مشغول ہوجائے اور لمحہ بھر اپنا قیمتی وَقْت فُضُول کاموں میں برباد نہ کرے، کیونکہ معلوم نہیں کہ آئندہ لمحے وہ زِندہ بھی رہے گا یا موت اسےطویل ترین عرصے کیلئے گہری نیندسُلادے گی۔لہٰذا جوانی اور زندگی کو غنیمت جانتے ہوئے نیکیوں میں مشغول ہوجائیے۔

    حدیثِ پاک میں اِرْشادہوتاہےکہ پانچ(5) چیزوں کوپانچ (5)سے پہلے غنیمت جانو: ’’بُڑھاپے سے پہلے جوانی کو،بیماری سے پہلے تَنْدُرُسْتی کو،فقیری سے پہلے اَمیری کو،مَصروفیّت سے پہلے فُرصَت کو اور موت سے پہلے زِنْدَگی کو۔‘‘([1]) اگرہم بھی اپنی جوانی کو غَفْلت میں گنوانے کے بجائے قبر وآخرت کی تیاری میں مشغول ہوجائیں گے تواس کی برکت سے نہ صرف ہماری دُنیا بہتر ہوگی بلکہ قَبْر میں بھی رَبَّ تَعالیٰ کی نَوازشوں کی چھما چھم بارشیں ہوں گی ۔اِن شَاءَاللہ عَزَّوَجَلَّ،آئیے ! اس ضمن میں ایک بہت ہی پیاری حکایت سُنتے ہیں۔

    دو(2) جنّتوں کی خوشخبری

    اَمِیْرُالْمُؤمنین حضرت سَیِّدُناعُمر فاروقِ اعظم رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُکے زمانے میں ایک صالح نوجوان مسجد میں مَشْغولِ عبادت رہتاتھا۔جب اس کااِنتقال ہوگیا تو(راتوں رات اس کے غسل اور کفن دَفْن کا انتظام

     



    [1]…مِشْکَاۃُ المَصَابِیْح،کتاب الرقاق، الفصل الثانی، ۲/۲۴۵، حدیث:۵۱۷۴

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • عبادت گزار نوجوان
    • پانچ(5) سُوالات
    • عبادت گزار نوجوان کا مقام
    • بَہَتَّر (72)صِدِّیقین کے ثواب کا حقدار
    • اللہ عَزَّ وَجَلَّ کا حقیقی بندہ
    • اللہ عَزَّ وَجَلَّ کا محبوب بندہ
    • آقا عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کا ذَوقِ عبادت
    • جوانی کو بڑھاپے سے پہلے غنیمت جانو
    • دو(2) جنّتوں کی خوشخبری
    • عبادت کی بَرَکت سے بُڑھاپے میں بھی جوان
    • گُناہ کے دس(10) نُقصانات
    • توبہ میں تاخیر کی وجہ
    • نوجوانوں کی اِصلاح اور دعوتِ اسلامی کا کردار
    • رسالہ”جوانی کیسے گزاریں؟“ کا تعارُف
    • بَیان کا خُلاصہ
    • 12مدنی کاموں میں سےایک مدنی کام، مدرسۃُ المدینہ بالغان!
    • چلنے کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami