• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فضائلِ صدقات arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    فضائلِ صدقات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    صَدَقات کا یعنی واجِبہ ہوں يا نافِلہ سب اس میں داخل ہيں، حسن کا قَول ہے کہ جو مال مُسلمانوں کو مَحْبُوب ہو اور اُسے رضائے الٰہی کے لئے خَرْچ کرے، وہ اس آيت ميں داخل ہے خواہ ايک کھجور ہی ہو۔

    (حضرتِ سَیِّدُنا)عمر بن عبدُ العزیز (رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ )شَکَرکی بوریاں خرید کرصَدَقہ کرتے تھے، اُن سے کہاگیا :اِس کی قیمت ہی کیوں نہیں صَدَقہ کردیتے ؟فرمایا: شَکَرمجھے مَحْبُوب ومَرْغُوب ہے ،یہ چاہتا ہوں کہ راہِ خدا میں پیاری چیز خَرْچ کروں۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                 صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    میٹھے میٹھے اسلامی  بھائیو!دیکھا آپ نے کہ خُوداللہ عَزَّ  وَجَلَّ ہمیں  اپنا مَحْبُوب ترین مال خَرْچ کرنے کی ترغیب اِرْشاد فرمارہا ہے،لہٰذا  ہمیں چاہئے کہ کَنْجُوسی سے کام لینے کے بجائے،اچھی اچھی نیّتوں اوراِخلاص کے ساتھ دل کھول کر صَدَقہ و خَیْرات کِیاکریں۔ظاہر ہے کہ ہمارے پاس جو کچھ بھی ہے، وہ اللہعَزَّ  وَجَلَّ ہی کا  دِیا ہوا ہے،لہٰذا اُسی کے دئیے ہوئے مال میں سے اُسی کی رِضا کے لئے صَدَقہ کرنا یقیناً نعمتوں میں مزید اضافے کا باعث ہوگا ،جبکہ اس کے برعکس قُدرت کے باوُجُوْد صَدَقہ و خَیْرات سے ہاتھ روک لینا،اللہعَزَّ  وَجَلَّ کی طرف سے ملنے والی نعمتوں سے مَحْرومی کا سبب بھی بن سکتا ہے۔چُنانچہ

    حضرت اَسْماء بِنْتِ ابوبکررَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا سے مروی ہے ،وہ فرماتی ہیں کہ رسولُ الله صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے مجھ سے فرمایا:ہاتھ نہ روکو ورنہ تم سے بھی روک لِیا جائے گا۔ (بخاری،کتاب الزکوۃ،باب التحریض علی الصدقۃ،۱/۴۸۳،حدیث:۱۴۳۳)

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!واقعی راہِ خدا میں خَرْچ کرنے سے ہاتھ روکنا ،صَدَقہ و خَیْرات میں کَنْجُوسی کرنا ،گِن گِن کر مال جمع کرنا اور حاجت مَنْدوں کی طرف سے مُنہ پھیر لینا، بہت محرومی کی بات ہے ،کیونکہ راہِ خُدا میں خَرْچ کرنا اور صَدَقہ وخَیْرات کرنا تو سَعَادَت کا  کام ہے، اگر ہم نہیں کریں گے تو یہ نیک کام اللہعَزَّ  وَجَلَّ  کسی اَور سے لے لے گا ۔یاد رکھئے! جس طرح راہِ خُدا میں خَرْچ کرنا،اِنْسان کی اپنی


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • چار دِرْہَموں کے بدلے چار دُعائیں
    • صَدَقہ کی تعریف
    • کَنْجُوسی کا اَنْجام
    • صدقے کی فضلیت پر 8 فرامینِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • جنّت میں گھر کی ضمانت
    • بے مِثال تَوکُّل اور لاجواب صَدَقہ
    • ﴿1﴾ہر حال میں صَدَقہ کرو
    • ﴿2﴾سخاوت کیا ہے؟
    • ﴿3﴾ جُود و کَرَم ایمان میں سے ہے
    • مالی عِبادَت کی قبولیت
    • اِحْتِرَامِ مُسْلِم
    • تین (3)ضروری باتیں
    • کتاب ”ضیائے صدقات“ کا تعارُف
    • مدنی قافلے میں سفرکیجئے
    • مَجْلسِ عُشْرواطراف گاؤں کا قِیام
    • بارہ (12)مدنی کام کیجئے!
    • میں پتنگ بازی کا شوقین تھا
    • چلنے کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھے جانے والے دُرودِ پاک
    • ﴿1﴾شبِ جُمعہ کادُرُود
    • ﴿2﴾تمام گُناہ مُعاف
    • ﴿3﴾رَحْمت کے ستّر دروازے
    • ﴿4﴾ ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • ﴿5﴾چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ﴿6﴾قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • ﴿7﴾دُرُودِ شَفَاعت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami