اسلامی سال 1448ھ کا پہلا مہینا

اسلامی سال کا پہلا مہینا محرم ہے اس ماہِ مبارک کی حرمت کی وجہ سے اِسے “ مُحرّم “ کا نام دیا گیا ہے۔

لائیو ٹرانسمیشن

محرم الحرام کی دعائیں

محرم الحرام — عظمتِ اہلِ بیت، صبر اور قربانی کا پیغام

نئے چاند کی دعا

نئے مہینے کے آغاز کی بابرکت دعا

اَللّٰهُمَّ اَهْلِلْهُ عَلَيْنَا بِالْيُمْنِ وَالْاِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْاِسْلَامِ رَبِّي وَرَبُّكَ اللَّه

ترجمہ : اےاللہ پاک!اس چاند کو ہم پر برکت ، ایمان ، سلامتی اوراسلام کے ساتھ طلوع فرما۔ میرا اور تیرا رب اللہ ہے۔

شیطان سے حفاظت کا ایک عمل

شیطان سے بچاؤ کے لیے یہ عمل ضرور کیجیے

اَللّٰھُمَّ اَنْتَ اللہُ الْاَ بَدُ الْقَدِیْمُ وَھٰذِہٖ سَنَۃٌ جَدِیْدَۃٌ اَسْئَلُکَ فِیْھَا الْعَصْمَۃَ مِنَ الشَّیْطَانِ وَالْعَوْنَ عَلَی النَّفْسِ الْاَمَّارَۃِ بِالسُّوْ ءِ وَاَسْئَلُکَ الْاِشْتِغَالَ بِمَاتَقَرَّبَنِی اِلَیْکَ یَا کَرِیْمُ یَاذَاالْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ۔

ترجمہ : اے اللہ!تو ہمیشہ ہمیشہ سے ہے ، یہ نیا سال ہے ، میں تجھ سے اِس سال میں شیطان سے حفاظت کا سوال کرتا ہوں اور نفسِ اَمَّارہ کی برائی پر مدد چاہتا ہوں۔ اے کرم فرمانے والے!اے جَلال و اکرام والے!میں تیر ی بارگاہ میں تیرے قریب کردینے والے کاموں میں مشغول رہنے کا سوال کرتا ہوں۔

جب محرّم کا چاند نظر آئے تویہ دعا پڑھئے

ماہِ محرّم کے استقبال کی بابرکت دعا

مَرْحَبًا بِالسَّنَۃِ الْجَدِیْدِ وَالشَّھْرِ الْجَدِیْدِ وَالْیَوْمِ الْجَدِیْدِ وَالسَّاعَۃِ الْجَدِیْدِ مَرْحَبًا بِالْکَاتِبِیْنَ الشَّاھِدِیْنَ اَکْتَبَا فِی صَحِیْفَتِی بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَشْھَدُ اَنْ لَّا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ وَحْدَہ لَاشَرِیْکَ لَہ وَ اَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہ وَرَسُوْلُہ وَاَنَّ الْجَنَّۃَ حَقٌّ وَالنَّارَ حَقٌّ وَاَنَّ السَّاعَۃَ اٰتِیَۃٌ لَّارَیْبَ فِیْھَا وَاَنَّ اللہَ یَبْعَثُ مَنْ فِیْ القُبُوْر۔

ترجمہ : نئے سال ، نئے مہینے ، نئے دن اور نئی ساعت کو مرحبا!!!میرا نامہ اعمال لکھنے کےلئے حاضر رہنےوالے دوفرشتوں کو مرحبا.اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان اوررحم والا ہے ، میں گواہی دیتاہوں کہ اللہ ایک ہےاس کا کوئی شریک نہیں ، میں گواہی دیتا ہوں کہ یقیناً محمدصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّم اللہ کے بندے اور رسول ہیں ، یقیناً جنت حق ہے ، دوزخ حق ہے ، یقیناً قیامت آنے والی ہے اس میں کوئی شک نہیں اور یقیناً اللہ پاک قبروں میں موجود لوگوں کو اٹھائے گا۔

کلام الٰہی ۔۔۔۔۔۔۔قرآن مجید

محرم الحرام میں تلاوت، ترجمہ اور تفسیر کے ذریعے فضیلت بھی حاصل کریں اور کلامِ الٰہی سے ہمکلامی کا شرف بھی پائیں

ہر دن ایک آیت

وَ الَّذِیْنَ یُؤْمِنُوْنَ بِمَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكَ وَ مَاۤ اُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَۚ-وَ بِالْاٰخِرَةِ هُمْ یُوْقِنُوْنَﭤ(4)

ترجمہ: کنزالایمان اور وہ کہ ایمان لائیں اس پر جو اے محبوب تمہاری طرف اترا اور جو تم سے پہلے اترا اور آخرت پر یقین رکھیں

(البقرہ: 4)

ہر دن ایک حدیث

لَايَشْكُرُ اللہَ مَنْ لَايَشْكُرُ النَّاس

جو لوگوں کا شکر ادا نہیں کرتا وہ اللہ تعالٰی کا بھی شکر ادا نہیں کرتا۔

(ابو داؤد ، 4 / 335 ، حدیث : 4811)

موبائل ایپلی کیشن

ہر وقت، ہر جگہ آسان رسائی

App Store Badge

صراط الجنان

App Store Badge

القرآن الکریم

App Store Badge

پرئیر ٹائمز

App Store Badge

معرفۃ القرآن

محرم کی ویڈیوز

اسلامی اسکالرز، مفتیان کرام ، مبلغین اور امیر اہلسنت کے علمی بیانات، لیکچرز کا خوبصورت علمی مجموعہ

محرم کے فتاویٰ

محرم الحرام کے مسائل اور شرعی رہنمائی

محرم تصدیق شدہ

محرم الحرام میں پانی کی سبیل لگانا کیسا؟

مزید پڑھیں
محرم تصدیق شدہ

بچے کو امام حسین رضی اللہ عنہ کا منگتا بنانا کیسا اور ایسے کو بھیک دینا کیسا ؟

مزید پڑھیں
محرم تصدیق شدہ

کیا حسنین کریمین رضی اللہ عنہما صحابی تھے؟

مزید پڑھیں
محرم تصدیق شدہ

امام حسین رضی اللہ عنہ کو مظلوم کہنا کیسا ؟

مزید پڑھیں

محرم کے بیانات

محرم کے ایمان افروز بیانات پڑھیں اور پی ڈی ایف میں ڈاؤن لوڈ کریں

www.dawateislami.net

ہم نے کربلا سے کیا سیکھا

المدینہ العلمیہ
www.dawateislami.net

امامِ پاک اور یزید پلید

المدینہ العلمیہ
www.dawateislami.net

امامِ حُسَین رَضِیَ اللہُ عنہ کی سیرت

المدینہ العلمیہ