ماہنامہ فیضانِ مدینہ کے قارئین! ہماری بعض باتیں دوسروں کو اچھی لگتی ہیں اور بعض بُری !اور کچھ تو اتنی زیادہ بری لگتی ہیں کہ لوگ ان سے چِڑنا اور جھنجلاناشروع ہوجاتے ہیں ،
مُنیر صاحب اردو کے سینیئر ٹیچر تھے ، انہوں نے کلاس 6 میں پڑھاتے ہوئے جب یہ کہا کہ اچھی تحریر کی ایک خوبی یہ بھی ہے
امامِ اعظم ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے مایہ ناز شاگرد امام محمد شیبانی رحمۃ اللہ علیہ کے پاس رات کے وقت مختلف قسم کی کتابيں رکھی ہوتی تھيں
ہمارے معاشرتی ، سماجی ، دینی اور مذہبی معاملات میں امپریشن (شخصی تأثر) کی بڑی اہمیت ہوتی ہے۔
جنوری 2020کوسردیوں کے موسم میں لاہور کے ایک مکان میں گیس ہیٹر سے آگ لگ گئی جو اس قدر شدید تھی کہ دوبہنوں کا جہیز کا سامان جل کر راکھ ہوگیا اور گھر میں رکھی ہوئی نقدرقم بھی جل گئی ،
اس شخص نے خود کو چُھڑانے کیلئے بہت ہاتھ پاؤں مارے لیکن بے سُود کیونکہ استاذ کی گَرِفت بہت مضبوط تھی
ایک پہاڑی گاؤں کے اِردگِرد بہت زیادہ بندر رہتے تھے۔
مہینے کے آخری دن تھے ، سلمان گھر پہنچا تو چھوٹے بیٹے فاروق کو پھر بُخار تھا