برادرِ امام حسین، علم دارِ اہلِ بیت حضرت سیّدنا عباس بن علی ہاشمی قرشی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہما

برادرِ امام حسین، علم دارِ اہلِ بیت حضرت سیّدنا عباس بن علی ہاشمی قرشی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہما

Date
Sep 15, 2018 11:10:51 AM
Category
Others,
Dimensions
850 x 850

Description

آپ حسنِ ظاہری و باطنی کے مالک، غریبوں اور لاچاروں کی مدد کرنے والے، علم و عمل کے جامع اور بہادری و شجاعت کے پیکر تھے۔ آپ کا مزار کربلا میں امام حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کے مزار سے شمال مشرق کی جانب زیارت گاہِ خاص و عام ہے۔

Comments ( 0 )

Security Code
captcha