- Home
- Gallery
- Others
- Detail
kحضرت سیّدنا شیخ ابوسعید مبارک مخزومی حنبلی علیہ رحمۃ اللہ القَوی
Date
Sep 15, 2018 11:02:50 AM
Description
سیّدنا شیخ ابوسعید مبارک مخزومی حنبلی علیہ رحمۃ اللہ القَوی، فقیہ، صوفی،
قاضیِ بغداد اور مدرسہ بابُ الازج کے بانی تھے، بغداد شریف میں پیدا ہوئے اور یہیں 12محرمُ الحرام 513ھ میں وصال ہوا
Comments ( 0 )