سیّدالشہداء حضرتِ سیّدنا ابو عمارہ حمزہ بن عبدالمطلب رضی اللہ تعالٰی عنہما

سیّدالشہداء حضرتِ سیّدنا ابو عمارہ حمزہ بن عبدالمطلب رضی اللہ تعالٰی عنہما

Date
Jun 14, 2018 2:36:09 PM
Category
Others,
Dimensions
454 x 850

Description

آپ نبیِّ کریم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے مُعَزّز چچا، رَضاعی بھائی، مُحِبِّ رسول، دینِ اسلام کے مددگار، بہت بہادر و دلیر تھے۔ اَسَدُاللہِ وَاَسَدُالرَّسُول، فاعلُ الخیرات اور سیّدالشہداءآپ کے القابات ہیں۔ جبلِ احد کے دامن میں آپ کا مزار زیارت گاہِ خاص و عام ہے۔

Comments ( 0 )

Security Code
captcha