- Home
- Gallery
- Others
- Detail
حضرت سیّد شاہ یَقِیق بُخاری نقشبندی قادری شہید رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ
Date
Jan 22, 2018 3:04:02 PM
Description
جُمادَی الاُولٰی 855ھ میں شَہادت کا رُتبہ پایا، مَزار مُبارک لاڈیاں (تَعَلُّقہ چوہڑ جمالی، ضلع سَجاول، باب الاسلام سندھ) پاکستان میں بیماروں کیلئے مَقامِ شفا ہے
Comments ( 0 )