Abu Abdul Qadir Muhammad Abdullah رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

Abu Abdul Qadir Muhammad Abdullah رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

Date
Nov 3, 2017 5:15:16 PM
Category
Others
Dimensions
850 x 850

Description

حضرت مولانا مفتی ابوعبدالقادر محمد عبداللہ کوٹلوی نقشبندی قادری رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کی ولادت کوٹلی لوہاراں غربی (ضیاءکوٹ،سیالکوٹ) پاکستان میں 1281ھ کو ہوئی اور یہیں 13 صَفَرُالْمُظَفَّر 1342ھ کو وصال فرمایا، عبداللہ شاہ قبرستان میں تدفین ہوئی، آپ عالمِ باعمل، واعظِ خوش بیان، صاحبِ دیوان شاعر اور مصنّف تھے، شعری مجموعہ ”انواع احمدی“ مطبوع ہے۔

Comments ( 0 )

Security Code
captcha