Ummul Momeneen Hazrat e Memona Bint e Haris رضی اللہ تعالٰی عنہا

Ummul Momeneen Hazrat e Memona Bint e Haris رضی اللہ تعالٰی عنہا

Date
Nov 3, 2017 5:37:25 PM
Category
Others,
Dimensions
850 x 850

Description

امُّ المؤمنین حضرت سیّدتُنا میمونہ بنتِ حارث ہلالیہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کا سلسلہ نسب 18ویں پشت میں نبیِّ کریم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم سے مل جاتا ہے آپ کا نکاح نبیِّ کریم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم سے 7ھ کو مکّۂ مکرمہ میں ہوا اور مکّۂ مکرمہ سے 6 میل کے فاصلے پر سَرِف (موجودہ نواریہ) کے مقام پر آپ کا وصال ہوا۔

Comments ( 0 )

Security Code
captcha