fitna so raha hai or os ko jagana kesa ?
Date
Nov 14, 2016 2:15:36 PM
Category
Quran & Hadiths,
Dimensions
850 x 850
Description
"فرمان مصطفی صلَّی اﷲتعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم ہے۔ ''اَلْفِتْنَۃُ نَائِمَۃٌ لَّعَنَ اللہُ مَنْ اَیْقَظَھَا"" یعنی فتنہ سورہا ہے ،اس کے جگانے والے پر اﷲعَزَّوَجَلَّ کی لعنت۔ (الجامع الصغیر، الحدیث ۵۹۷۵، ص۳۷۰) نوٹ:کسی دینی فائدے کے بغیرلوگوں کواضطراب، اختلاف،مصیبت اور آزمائش میں مبتلاکرکے نظام زندگی کوبگاڑدینا ''فتنہ ''کہلاتا ہے۔ (الحدیقہ الندیۃ ج ۲،ص۱۴۶) "
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )