Dua main maqbool bandon ka wasila lagana jaiz hai

Dua main maqbool bandon ka wasila lagana jaiz hai

Date
Apr 20, 2016 2:54:42 PM
Category
Madani Pearls (Madani Phool),
Dimensions
850 x 850

Description

"بارگاہِ الٰہی کے مقبول بندوں کے وسیلے سے دعا مانگنا جائز ہے: مقبولان بارگاہ کے وسیلہ سے ،بَحق فلاں اور بَجاہ ِ فلاں کے الفاظ سے دعا مانگنا جائز اور حضرت آدم عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی سنت ہے۔یہ یاد رہے کہ اللہ تعالیٰ پر کسی کا حق واجب نہیں ہوتا لیکن وہ اپنے مقبولوں کو اپنے فضل و کرم سے حق دیتا ہے اور اسی فضل و کرم والے حق کے وسیلہ سے دعا کی جاتی ہے ۔(صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۱۱۳) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha