ameen kay mana

ameen kay mana

Date
Dec 31, 2015 3:12:12 PM
Category
Madani Pearls (Madani Phool),
Dimensions
850 x 850

Description

دعاکے آخرمیں آمین بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وسلَّم کہاجاتاہے اس کے معنی یہ ہیں کہ جو دعاہم نے کی ہے یا اللہ! اپنے نبیِ امین صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وسلَّم کے اونچے مرتبے کے وسیلے سے قبول فرما۔(مدنی مذاکرہ،29 ستمبر 2014ء)

Comments ( 0 )

Security Code
captcha