Bazaron main or mashghol logon main Quran ki buland awaz say tilawat karna

Bazaron main or mashghol logon main Quran ki buland awaz say tilawat karna

Date
Apr 14, 2016 4:22:33 PM
Category
Madani Pearls (Madani Phool),
Dimensions
850 x 850

Description

"بازاروں میں اور جہاں لوگ کام میں مشغول ہوں بلند آواز سے پڑھنا ناجائز ہے، لوگ اگر نہ سنیں گے تو گناہ پڑھنے والے پر ہے اگرچہ کام میں مشغول ہونے سے پہلے اس نے پڑھنا شروع کر دیا ہو اور اگر وہ جگہ کام کرنے کے لیے مقرر نہ ہو تو اگر پہلے پڑھنا اس نے شروع کیا اور لوگ نہیں سنتے تو لوگوں پر گناہ اور اگر کام شروع کرنے کے بعد اس نے پڑھنا شروع کیا، تو اس پر گناہ ہے۔ (صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۲۸) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha