Tilawat ka mustahab

Tilawat ka mustahab

Date
Apr 13, 2016 10:18:13 AM
Category
Madani Pearls (Madani Phool),
Dimensions
850 x 850

Description

"مستحب یہ ہے کہ باوضو قبلہ رو اچھے کپڑے پہن کر تلاوت کرے اور تلاوت کے شروع میں ’’اَعُوْذُ‘‘ پڑھنا مستحب ہے اور سورت کی ابتداء میں ’’بِسْمِ اللہِ‘‘ پڑھنا سنت ہے ورنہ مستحب ہے۔ (صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۲۷) بحوالہ(بہار شریعت، حصہ سوم، ۱/۵۵۰) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha