Quran ko khula howa chor kar oth kar chal dena

Quran ko khula howa chor kar oth kar chal dena

Date
Apr 14, 2016 9:42:07 AM
Category
Madani Pearls (Madani Phool),
Dimensions
850 x 850

Description

"مسلمانوں میں یہ دستور ہے کہ قرآن مجید پڑھتے وقت اگر اٹھ کر کہیں جاتے ہیں تو بند کردیتے ہیں کھلا ہوا چھوڑ کر نہیں جاتے ،یہ ادب کی بات ہے، مگر بعض لوگوں میں یہ مشہور ہے کہ اگر کھلا ہوا چھوڑ دیا جائے گاتو شیطان پڑھے گا، اس کی اصل نہیں ، ممکن ہے کہ بچوں کو اس ادب کی طرف توجہ دلانے کے لیے یہ بات بنائی گئی ہو۔ (صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۲۸)بحوالہ(بہار شریعت، حصہ شانزدہم، ۳/۴۹۶) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha