apni namazain awwal waqt main ada kiya karo-prayer service

apni namazain awwal waqt main ada kiya karo-prayer service

Date
Feb 8, 2016 2:16:28 PM
Category
Promotional Images,
Dimensions
567 x 850

Description

"فرمانِ مصطفی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم: اللہ عَزَّوَجَلَّ کے ذکر کی پابندی کیاکرو اوراپنی نمازیں اوّل وقت میں ادا کیا کرو،اللہ تعالٰی تمہیں دُگنا ثواب عطا فرمائے گا۔ (طبرانی کبیر ،الحدیث:۱۰۱۳ ، ج ۱۷، ص ۳۶۹) تمام فرض ونفل نمازوں کا درست اوّل وآخر وقت اور سمتِ قبلہ جاننے کے لئے Prayer.dawateislami.net وزٹ کریں۔ "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha