5 namazon ki pabandi ki fazilat-prayer service

5 namazon ki pabandi ki fazilat-prayer service

Date
Jan 23, 2016 4:08:36 PM
Category
Promotional Images,
Dimensions
587 x 880

Description

"فرمانِ مصطفی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم: جس نے پانچوں نمازوں پر ان کے وضو، اوقات ،رکوع اورسجود کے ساتھ اس بات کا اعتراف کرتے ہوئے ہمیشگی اختیار کی کہ یہ اللہ تعالٰی کا حق ہے تو اللہ تعالٰی اس کے جسم کو جہنم پر حرام فرمادے گا ۔(نیکیوں کی جزائیں اور گناہوں کی سزائیں،ص ۱۶) تمام فرض ونفل نمازوں کا درست اوّل وآخر وقت اور سمتِ قبلہ جاننے کے لئے Prayer.dawateislami.net وزٹ کریں۔ "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha