sharai masail ka hal-dawateislami.net

sharai masail ka hal-dawateislami.net

Date
Jan 25, 2016 3:02:13 PM
Category
Promotional Images,
Dimensions
587 x 880

Description

"دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ: علم دین سیکھنے کا بہترین ذریعہ 1. حدیث واصول ِ حدیث ،فقہ واصولِ فقہ، سیرت وتصوف وغیرہ موضوعات سے متعلق دنیا کی مختلف زبانوں میں کتب و رسائل کا نہ صرف آن لائن مطالعہ کیا جاسکتاہے، بلکہ فری ڈاؤن لوڈ اور پرنٹ آؤٹ کی سہولت۔ 2. اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ وَجَلَّ اس ویب سائٹ پرشرعی مسائل میں رہنمائی حاصل کرنے کیلئے آن لائن دارالافتاء کی سہولت بھی دستیاب ہے۔ 3. مبلغین دعوتِ اسلامی کے سُنَّتوں بھرے بیانات،حمدو نعت، منقبت اوراصلاح آموزشارٹ کلپس (Short clips)بھی مَوْجُود ہیں،جنہیں آپ ڈاؤ ن لوڈ(Download) کرکے فیس بک (Facebook) یا واٹس اپ (Whatsapp) کا صحیح استعمال کرتے ہوئے،دُوسرے اسلامی بھائیوں کو شئیر (Share)بھی کرسکتے ہیں۔ 4. 5زبانوں میں تادمِ تحریر187 سنّتوں بھرے بیانات(PDF) Keep Visiting : www.DAWATEISLAMI.net "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha