nigran-e-shura kay sunnaton bharay bayanaat-dawateislami.net

nigran-e-shura kay sunnaton bharay bayanaat-dawateislami.net

Date
Jan 25, 2016 3:00:51 PM
Category
Promotional Images,
Dimensions
587 x 880

Description

"دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ: علم دین سیکھنے کا بہترین ذریعہ 1. اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ وَجَلَّ اس ویب سائٹ پرقرآنِ پاک مع ترجمۂ کنزالایمان کانہ صرف آن لائن مطالعہ کیا جاسکتاہے، بلکہ فری ڈاؤن لوڈ اور پرنٹ آؤٹ کی سہولت بھی دستیاب ہے ۔ 2. اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ وَجَلَّ اس ویب سائٹ پرسافٹ وئیر کی صورت میں المدینہ لائبریری بھی ہے، جسے کمپیوٹر میں اِنسٹال(Install) کرکے سرچنگ آپشن(Searching Option) کی مدد سے 200 سے زائد کتب ورسائل سے اِستفادہ کرسکتے ہیں۔ 3. نگرانِ شوریٰ کےسینکڑوں’’سنّتوں بھرے بیانات‘‘ڈاؤ ن لوڈ(Download) کرنے کی سہولت 4. دُکھی انسانیت کی غمخواری اور روحانی علاج کیلئے،تعویذاتِ عطاریہ آن لائن، کاٹ اوراستخارہ کروانے کی سہولت Keep Visiting : www.DAWATEISLAMI.net "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha