ilm o hikmat bharay madani phool-gallery.dawateislami.net

ilm o hikmat bharay madani phool-gallery.dawateislami.net

Date
Jan 23, 2016 4:21:15 PM
Category
Promotional Images,
Dimensions
587 x 880

Description

"جب کسی شخص کا کچھ دُکھتا یااسے پھوڑا پُھُنسی اور زخم ہوتا تونبیِّ کریم صَلَّی اﷲُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّم اپنی اُنگلی کے ساتھ یوں فرماتے: بِاِسْمِ اللہِ تُرْبَۃُ اَرْضِنَا بِرِیْقَۃِ بَعْضِنَا لِیُشْفٰی بِہٖ سَقِیْمُنَا بِاِذْنِ رَبِنَّا ترجمہ:اللہ عَزَّوَجَلَّ کے نام سے، ہماری زمین کی مٹّی،ہمارے بعض کے لُعاب(تھوک)سے ہمارا بیماررب عَزَّوَجَلَّ کے حکم سے شفا پائے گا۔(گھریلو علاج،ص32)بحوالہ(مُسلِم ،حدیث:2194 ،ص 1206) پُرکشش امیجز میں تبرکاتِ مقدّسہ کا نقش فری ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے Gallery.dawateislami.net وزٹ کریں۔ "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha