ilm o hiqmat say bhar poor images-gallery service

ilm o hiqmat say bhar poor images-gallery service

Date
Jan 13, 2016 2:47:42 PM
Category
Promotional Images,
Dimensions
850 x 850

Description

"اللہ تعالٰی حضرتِ سیِّدُنایوسف عَلٰی نَبِیِّنَا وَعَلَیْہِ الصَّلَاۃُ وَالسَّلَام کے قول کو حکایۃ ًبیان فرماتا ہے : اِذْہَبُوۡا بِقَمِیۡصِیۡ ہٰذَا فَاَلْقُوۡہُ عَلٰی وَجْہِ اَبِیۡ یَاۡتِ بَصِیۡرًا ۚ وَاۡتُوۡنِیۡ بِاَہۡلِکُمْ اَجْمَعِیۡنَ ﴿٪۹۳﴾( يوسف:۹۳) ترجمہ کنزالایمان:ميرا يہ کُرتا لے جاؤاسے ميرے باپ کے منہ پر ڈالو ان کی آنکھيں کھل جائيں گی اور اپنے سب گھر بھر کو ميرے پاس لے آؤ۔ پُرکشش امیجز میں تبرکاتِ مقدّسہ کا نقش فری ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے Gallery.dawateislami.net وزٹ کریں۔ "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha