rahmat e alam ki norani bashriyat

rahmat e alam ki norani bashriyat

Date
Jan 27, 2016 4:18:10 PM
Category
Faizan-e-Milad,
Dimensions
850 x 850

Description

"(27) (رحمتِ عالَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ کی نورانی بشریّت) مُفَسّرِشہیر حکیمُ الْاُمَّت حضر ت مفتی اَحمد یار خان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الْحَنَّان فرماتے ہیں:رحمت ِ عالم ،نورِ مُجَسَّم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ بشر بھی ہیں اور نور بھی یعنی نوری بشر ہیں ،ظاہِری جسم شریف بشر ہے اور حقیقت نور ہے۔ (''رِسَالہ نورمع رسائل نعمییہ''، ص ٣٩،٤٠ ) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha