bad shoguni ka khayal

bad shoguni ka khayal

Date
Jan 11, 2016 11:08:10 AM
Category
Madani Pearls (Madani Phool),
Dimensions
850 x 850

Description

کسی شخص کے دِل میں بَدشگونی کا خیال آتے ہی اسے گنہگار قرار نہیں دیا جائے گا کیونکہ محض دِل میں بُرا خیال آجانے کی بنا پر سزا کا حقدار ٹھہرانے کا مطلب کسی اِنسان پر اس کی طاقت سے زائد بوجھ ڈالنا ہے اور یہ بات شرعی تقاضے کے خلاف ہے۔(بد شگونی،ص13)

Comments ( 0 )

Security Code
captcha