Book Name:Dars e Taraveeh - 06 Ramazan - Para 06
طاقت نہ رکھتا ہو تو زبان سے روکے، اس کی بھی طاقت نہ رکھتا ہو تو دِل میں اسے بُرا جانے اور یہ اِیْمان کا کمزور درجہ ہے۔([1])
اللہ پاک ہمیں قرآنِ کریم کی اعلیٰ تعلیمات پر عَمَل کی توفیق عطا فرمائے۔
اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔