• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • رمضان کی آمد مرحبا arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    رمضان کی آمد مرحبا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    علاوہ ا ور کچھ نہ تھا۔ مگر جب آپ کا خط آیا تو میں نے یہ ہزار (1000)درہم آپ کو بھیج دیئے اور اپنی ضرورت کیلئے اپنے اِس دوست کو خط(Letter) لکھا کہ مجھے ایک ہزار(1000)درہم قرضکے طور پربھیج دیجئے۔اُنہوں نے وُہی تھیلی جو میں نے آپ کو بھیجی تھی، مجھے بھیج دی۔تو پتا چلا کہ آپ نے مجھ سے قَرْض مانگا ،میں نے اپنے اِس دوست سے قَرْض مانگا اور اِنہوں نے آپ سے مانگا۔جوتھیلی میں نے آپ کو بھیجی تھی وہ آپ نے اِسے بھیج دی اور اِس نے وُہی تھیلی مجھے بھیج دی۔ پھر اِن تینوں حضرات نے آپس کی رضامندی سے اِس رقم کے تین(3)حِصّے کرکے آپس میں تقسیم کرلئے۔ اُسی رات حضرت واقِدِی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کو خواب میں رسولِ اکرم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ کی زِیارت ہوئی اور فرمایا:کل تمہیں بہت کچھ مل جائے گا۔چنانچہ دوسرے روز امیریَحیٰی بَرْمَکِی نے حضرت واقِدِی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہکو بُلا کر پوچھا:”میں نے رات خواب میں آپ کو پریشان دیکھا ہے،کیا بات ہے؟‘‘حضرت  واقِدِی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہنے سار ا قِصّہ سُنایا۔تو یَحیٰی بَرْمَکِی نے کہا:’’میں یہ نہیں کہہ سکتا کہ آپ تینوں میں سے کون زیادہ سخاوت کرنے والا ہے،بے شک آپ تینوں ہی سخاوت کرنے والے اور احْتِرام کے قابل ہیں۔پھر اُس نے تیس ہزار(30,000) دِرْہم حضرت  واقِدِی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہکو اور20،20 ہزار اُن دونوں کو دئیے اور حضرت  واقِدِی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہکو قاضی(Judge) بھیمُقَرَّر کردیا۔(حُجَّۃ اللہِ عَلَی الْعٰلَمِین، ص ۵۷۷ ملخصاً)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                                صَلَّی اللہُ  عَلٰی مُحَمَّد

    اےعاشقانِ رسول!بیان کردہ واقعے سے معلوم ہوا! مسلمان سخاوت کرنے والا، اپنی پسند پر دوسروں کو ترجیح دینے والا اور دُکھ تکلیف میں دوسرے مسلمانوں کے کام آنے والا ہوتا ہے۔ افسوس! اب ہمارے دل مسلمانوں کی خیر خواہی کے جذبے سے خالی ہوتے جارہےہیں،ہم خود تو اچھا کھاتے، کماتے، اچھا پہنتے اور عالیشان زندگی گزارتے ہیں،ماہِ رَمَضان میں سَحَرِی و اِفطاری میں بھی مختلف اَقسام کی نعمتوں سے فائدہ اُٹھاتے ہیں مگرآہ!غریب و محتاج رشتے داروں، پڑوسیوں اور دیگر مسلمانوں کی خیر خواہی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودشریف کی فضیلت
    • اِسْتِقْبالِ رَمَضَان اور خُطبۂ مَحبوبِ رَحمٰن
    • آمدِ رَمَضان پر اِہتمام کا اَنداز
    • اِفطار کروانے کے فضائل
    • پانچ(5)خُصوصی کرم
    • روزے میں وَقْت”پاس“کرنا
    • افضل عبادت کون سی ہے؟
    • رَمَضان اور تلاوتِ قرآن
    • سعد بن ابراہیم رَ حْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کے معمولات
    • تلاوتِ قرآن کے فضائل
    • آنکھ کا گناہ
    • روزہ تجھ سے کھولوں گا!
    • کان کا گناہ
    • زبان کاگناہ
    • ہاتھ کا گناہ
    • پاؤں کا گناہ
    • اِجتماعی اِعتکاف کی دعوت عام کیجئے!
    • نیک عمل نمبر 34
    • روزے کی نیت کےمدنی پھول
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • ( اعلان :)
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • روزے کی نیت کے بقیہ مدنی پھول
    • * نیند سے بیدار ہونے کی دعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami