• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • رمضان کی آمد مرحبا arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    رمضان کی آمد مرحبا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہونے کے لئے عاشقانِ رسول کی  دینی تحریک دعوتِ اسلامی کےدینی ماحول سے وابستہ(Associated) ہو جایئے اور ذیلی حلقے کے 12 دینی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حِصَّہ لیجئے۔ذیلی حلقے کے 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام نیک اعمال کا رسالہ پر کرنا بھی ہے۔ امیر اہلسنت کے عطا کردہ 72 نیک اعمال میں سے ایک نیک عمل نمبر 34 یہ ہے کہ کیا آج آپ نے اوّابین یا اشراق و چاشت کے نوافل پڑھے؟  عنقریب رمضان المبارک کے مہینے کی آمد ہے اور رمضان المبارک کا مہینا تو ہے ہی عبادت کا مہینا ، اس مہینے میں نوافل کا ثواب بڑھا کر فرائض کے برابر کردیا جاتا ہےتوہمیں چاہیے کہ فرائض کے ساتھ ساتھ نوافل کی بھی کثرت کریں۔ تو اگر ہم اس نیک عمل نمبر 34 پر عمل کریں گے تو اللہ  پاک کی رحمت سے امید ہے کہ ہم رمضان کی حقیقی برکتوں کو پانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ ان شاء اللہ

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہُ  عَلٰی مُحَمَّد

    روزے کی نیت کےمدنی پھول

    پیارے اسلامی بھائیو!آئیے! شیخ طریقت، امیر اہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ   کی کتاب  ’’فیضان رمضان‘‘ سے روزے کی نیت کے متعلق چند مدنی پھول سننے کی سعادت حاصل کرتے ہیں۔*ادائے روزہ رَمَضان اور نَذْرِ مُعَیَّن اور نَفْل روزوں کیلئے نِیَّت کا وَقت غُروبِ آفتاب کے بعد سے ضَحوَہ کُبْریٰ یعنی نِصفُ النَّہارِ شرعی سے پہلے پہلے تک ہے اِس پورے وَقت کے دَوران آپ جب بھی نِیَّت کرلیں گے یہ روزے ہوجائیں گے۔(رَدُّالْمحتار،۳/۳۳۲ )*نِیَّت دِل کے اِرادے کا نام ہے زَبان سے کہنا شَرط نہیں،مگر زَبان سے کہہ لینا مُستَحَب ہے *اگر رات میں رمضان کے روزے کی نِیَّت کریں تَو یُوں کہیں: نَوَیتُ اَنْ اَصُوْ مَ غَدًا لِلّٰہِ تَعَالیٰ مِنْ فَرْضِ رَمَضان۔ترجَمہ :میں نے نِیَّت کی کہ اللہ پاک کے لئے اِس رَمَضان کا فَرض روزہ کل رکھوں گا۔*اگر دن میں نِیَّت کریں تَو یُوں کہیں:نَوَیتُ اَنْ اَصُوْ مَ ھٰذاالْیومَ لِلّٰہِ تَعَالیٰ مِنْ فَرضِ رَمَضان ۔ترجَمہ :میں نے نِیَّت کی کہ اللہ  پاک کے لئے اِس رَمَضان کا فَرض روزہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودشریف کی فضیلت
    • اِسْتِقْبالِ رَمَضَان اور خُطبۂ مَحبوبِ رَحمٰن
    • آمدِ رَمَضان پر اِہتمام کا اَنداز
    • اِفطار کروانے کے فضائل
    • پانچ(5)خُصوصی کرم
    • روزے میں وَقْت”پاس“کرنا
    • افضل عبادت کون سی ہے؟
    • رَمَضان اور تلاوتِ قرآن
    • سعد بن ابراہیم رَ حْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کے معمولات
    • تلاوتِ قرآن کے فضائل
    • آنکھ کا گناہ
    • روزہ تجھ سے کھولوں گا!
    • کان کا گناہ
    • زبان کاگناہ
    • ہاتھ کا گناہ
    • پاؤں کا گناہ
    • اِجتماعی اِعتکاف کی دعوت عام کیجئے!
    • نیک عمل نمبر 34
    • روزے کی نیت کےمدنی پھول
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • ( اعلان :)
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • روزے کی نیت کے بقیہ مدنی پھول
    • * نیند سے بیدار ہونے کی دعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami