• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • رمضان کی آمد مرحبا arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    رمضان کی آمد مرحبا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    آخِری دن ہمیں خُطبہ اِرْشاد فرمایا:اے لوگو!تمہارے پاس عظمت وبَرَکت والا مہینا جلوہ گر ہورہا ہے ،وہ مہینا جس میں ایک رات ایسی بھی ہے جو ہزار(1000)مہینوں سے بہتر ہے،اللہ پاک نے اِس مُبارَک مہینے کے روزے فرض فرمائے ہیں۔اِس کی رات میں قِیام(یعنی تراویح اَدا کرنا) سُنّت ہے،جو اِس میں نیکی کا کام کرے تو ایسا ہے جیسے اور کسی مہینے میں فرض اَدا کِیا اور جس نے اِس میں فَرْض اَدا کِیا تو ایسا ہے جیسے اور دِنوں میں70 فَرض اَدا کیے۔یہ صَبْر کا مہینا ہے اور صَبْرکا ثواب جَنّت ہے،یہ مصیبت میں ساتھ دینے اوربَھلائی کامہینا ہے۔اِس مہینے میں مومِن کا رِزْق بڑھایا جاتا ہے۔ جو اِس میں روزے دار کو اِفطارکروائے تو یہ اُس کے گُناہوں کے لئے مَغْفِرتہے،اُسے آگ سےآزادی بخشی جائے گی،اُس اِفطار کرانے والے کو ویسا ہی ثواب مِلے گا جیسا روزہ رکھنے والے کو ملے گا بغیر اِس کے کہ اُس کے ثواب میں کچھ کمی ہو،ہم نے عرض کی،یارَسُولَ اللہ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ !ہم میں سے ہر شَخص وہ چیز نہیں پاتا جس سے روزہ اِفطار کروائے تو پیارےآقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ نے اِرْشاد فرمایا:ربِّ کریم یہ ثواب تو اُس شخص کو عطا کرے گا جو ایک کھجور یا ایک گُھونٹ پانی یا ایک گُھونٹ دُودھ سے روزہ اِفطار کروائے۔یہ وہ مہینا ہے جس کا اوَّل (یعنی اِبتِدائی 10دن)رَحمت،درمیان(یعنی درمیانے10دن ) مَغفِرت ہے اور آخر(یعنی آخری10دن) دوزخ سے آزادی ہے۔جو اپنے غُلام(یعنی ما تحت)سے اِس مہینے میں کام کم لے،اللہ پاک اُسے بخش دے گااور اُسے دوزخ سے آزاد فرما دے گا۔ جس نے روزے دار کو پیٹ بھر کر کِھلایا ،اللہ کریم اُس شخص کو میرے حَوض سےایک ایسا گُھونٹ پِلائے گا کہ(جسے پینے کے بعد)وہ کبھی پیاسا نہ ہوگایہاں تک کہ جَنّت میں داخِل ہوجائے۔

    (ابن خزیمہ،کتاب الصیام،باب  فضائل  شھر رمضان۔۔الخ،۳ /۱۹۱،حدیث: ۱۸۸۷)

    سُبْحٰنَ اللہ!پیارے آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَکو اللہ پاک کے اس مقدَّس مہینے یعنی رَمَضانُ المبارَک سے کس قدر مَحَبَّت تھی کہ اِس مُقَدَّس مہینے کی آمد ہی ہمارے پیارے آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ  خُود بھی اس  بَرَکت والے مہینے کا انتہائی شان و شوکت کے ساتھ اِسْتِقْبال فرماتے اور اپنےصحابَۂ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودشریف کی فضیلت
    • اِسْتِقْبالِ رَمَضَان اور خُطبۂ مَحبوبِ رَحمٰن
    • آمدِ رَمَضان پر اِہتمام کا اَنداز
    • اِفطار کروانے کے فضائل
    • پانچ(5)خُصوصی کرم
    • روزے میں وَقْت”پاس“کرنا
    • افضل عبادت کون سی ہے؟
    • رَمَضان اور تلاوتِ قرآن
    • سعد بن ابراہیم رَ حْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کے معمولات
    • تلاوتِ قرآن کے فضائل
    • آنکھ کا گناہ
    • روزہ تجھ سے کھولوں گا!
    • کان کا گناہ
    • زبان کاگناہ
    • ہاتھ کا گناہ
    • پاؤں کا گناہ
    • اِجتماعی اِعتکاف کی دعوت عام کیجئے!
    • نیک عمل نمبر 34
    • روزے کی نیت کےمدنی پھول
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • ( اعلان :)
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • روزے کی نیت کے بقیہ مدنی پھول
    • * نیند سے بیدار ہونے کی دعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami