• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اتباع شہوات کی تباہ کاریاں arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    اتباع شہوات کی تباہ کاریاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    لَذات کے پردوں سے ڈھانپ دیاگیا۔پھر اللہپاک نے جبرائیل عَلَیْہِ السَّلَام کو حکم دیا: دوبارہ جہنَّم کی طرف جاؤ۔جبرائیل عَلَیْہِ السَّلَام گئے اوربارگاہِ الٰہی میں حاضرہو کر عرض کی : اے اللہ !تیری عزّت وجلال کی قسم!مجھے خوف ہے کہ اب اس سے کوئی بھی نہ بچ پائے گا ،بلکہ (شہوات میں مبتلاہوکر)اس میں جاپڑے گا۔“

    (ترمذی ،حدیث:۲۵۶۹،۴/۲۵۲)

    حدیثِ پاک کی تشریح:

    حضرت علامہ اِبنِ حجرعسقلانی رَحْمَۃُ اللہِ  عَلَیْہاس حدیثِ پاک کی شرح  میں فرماتے ہیں: ”شہوات“ سے مُراد وہ دُنیاوی اُمورہیں جن کے ذریعے لذّت حاصل کی جاتی ہے، خواہ شریعت نے اس سے بِلاواسطہ مَنْع کیاہویااس کے کرنے سے اَحکاماتِ الٰہی میں سے کسی حکم کاتَرک لازِم آتاہو ۔ نیزمُشْتَبہ (جن میں شک ہو ) اور وہ جائزومُباح کام جن پرعمل کے باعث حرام میں پڑنے کا خوف ہو، سب اس (شہوات) میں داخل ہیں۔ (فتح الباری،۱۱/ ۲۷۳) چُنانچہ،

    حضرت عطیہ بن سعدرَضِیَ اللہُ  عَنْہُسےمروی ہے کہ حُضُور صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کافرمانِ ذیشان ہے : آدمی اس وَقْت تک مُتَّقی و پرہیزگار نہیں ہو سکتاجب تک ناجائزکاموں سے بچنے کے لئے جائزومُباح کاموں کونہ چھوڑدے۔

    (مستدرک للحاکم،۵/۴۵۴،حدیث:۷۹۶۹)

    پیارے اسلامی  بھائیو! اس سےمعلوم ہواکہ تکلیفوں اور مشقتوں کے اس دریا کو عُبور کرنے  کے بعدہی بندہ جنَّت میں داخل ہوسکتا ہے اورنَفْسانی خواہشات کی پیروی کو چھوڑ کر ہی دوزخ سے چھٹکارا پاسکتاہے۔حضرت  علیُّ المرتضیٰکَرَّمَ اللہُ  وَجْہَہُ الْکَرِیْم نےکُوفہ میں خُطبہ دیتے ہوئے اِرْشادفرمایا:اے لوگو!مجھے تم پرسب سے زِیادہ لمبی اُمیدوں اورنَفْسانی خواہشات کی پیروی کا خوف ہے، کیونکہ لمبی اُمیدیں آخرت کو بُھلادیتی ہیں اورنَفْسانی خواہشات کی پیروی حق


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • کیابیماری بذاتِ خُود دَوا بن سکتی ہے؟
    • اِتباعِ شہوات کی تعریف !
    • ہلاک کردینے والی تین چیزیں :
    • جنَّت اورد وزخ تم سے قریب ہیں
    • عقلمند اور نادان کون؟
    • حدیثِ پاک کی تشریح:
    • (1)جلد اَثَر قبول کرنے کی عادت
    • علاج
    • (2)فُضول خَرچی کی عادَتِ بد
    • علاج
    • (3)دُوسروں کے احوال میں بے جا غور وفِکر
    • علاج
    • (4)اپنی اِصْلاح سے غفلت
    • علاج
    • (5)شکم سیری
    • جاندار بدن کی آفتیں
    • پیٹو پر گُناہو ں کی یلغار
    • علاج
    • نیک عمل نمبر 29 کی ترغیب:
    • پانی میں اسراف سے بچنے کےمدنی پھول
    • ( اعلان )
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)، 12فروری 2026ء
    • پانی میں اسراف سے بچنے کے بقیہ مدنی پھول
    • *فتنۂ شہوت سے بچنے کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال (
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami