• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اتباع شہوات کی تباہ کاریاں arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    اتباع شہوات کی تباہ کاریاں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اپنا سب کچھ سمجھنے والے آج قبروں میں اپنی کرنی کا پھل بُھگت رہے ہیں ۔یاد رکھئے!باہر سے بَظاہِر یکساں نظر آنے والی قبریں اَندر سے ایک جیسی نہیں ہوتیں،کسی کی قَبْر گُل و گلزار اور باغ و بہار ہوتی ہے جبکہ کسی کی قَبْر سُلگتی اَنگار اورسانپ بچھوؤں کا غار ہوتی ہے ،ذرا اتنا ہی غور کر لیجئے کہ نَفْسانی خواہشات میں کھو کر صِرف ایک نَماز ترک کرنے پر یا ایک بار جُھوٹ بولنے پر یا ایک بار غیبت کرنے کے سبب یا ایک بار بدنگاہی کے باعِث یاایک بارگانا سُننے یا ایک فلم دیکھنے یا ایک گالی نکالنے یا ایک بار غُصّے سے بِلا اجازتِ شَرعی کسی کو جھاڑنے یا ایک بار داڑھی مُنڈانے یا ایک مُٹھی سے گھٹانے کی سزا میں اگر پکڑ کر تنگ قَبْر کے اندر گُھپ اندھیرے اورخوفناک تنہائی میں رکھ دیا جائے توکیا گُزرے گی! یقیناً خائفین (یعنیاللہ پاک سےڈرنے والوں) کیلئے یہ تصوُّر ہی لرزہ دینے والا ہے۔یہ تو صِرف دُنیوی تصوُّر ہے ورنہ اللہ  پاک کی ناراضی کی صُورت میں مرنے کے بعد جن عذاباتِ قبر کا سامنا ہو گا، وہ کون برداشت کر سکے گا؟’’حِلْیَۃُ الْاولیاء‘‘ میں روایت ہے:جب بندہ قبر میں داخِل ہوتا ہے تو اُس کو ڈرانے کے لئے وہ تمام چیزیں آجاتی ہیں جن سے وہ دُنیا میں ڈرتا تھا اوراللہپاک سے نہ ڈرتا تھا۔(حِلْیَۃُ الْاولیاء ج۱۰ص۱۲ رقم۱۴۳۱۸)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                                                      صَلَّی اللہُ  عَلٰی مُحَمَّد

    پیارے اسلامی بھائیو!خواہشاتِ نَفْس اور اِتباعِ شَہوات سےبچنے  ہی میں عافیت ہے۔ جو لوگ اللہ پاک کی رِضا کی خاطر  نَفْسانی خواہشات کوچھوڑدیتے ہیں،اللہ پاک انہیں بطورِ انعام جنّت  کی اَبدی نعمتوں سے سرفراز فرماتاہے ۔چُنانچہ پارہ 30 سُوۡرَۃُ النٰزِعٰت آیت نمبر 40 ،41 میں ارشاد ہوتا ہے :

    وَ اَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهٖ وَ نَهَى النَّفْسَ عَنِ الْهَوٰىۙ(۴۰) فَاِنَّ الْجَنَّةَ هِیَ الْمَاْوٰىؕ(۴۱)

    (پ 30 ،ُ النٰزعٰت آیت نمبر 40 ۔41)

    تَرْجَمَۂ کنز العرفان:اوررہا وہ جو اپنے رَبّ کے حُضُور کھڑے ہونے سے ڈرا اور نفس کو خواہش سے روکا تو بیشک جنت ہی (اس کا) ٹھکانا ہے ۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرود شریف کی فضیلت
    • کیابیماری بذاتِ خُود دَوا بن سکتی ہے؟
    • اِتباعِ شہوات کی تعریف !
    • ہلاک کردینے والی تین چیزیں :
    • جنَّت اورد وزخ تم سے قریب ہیں
    • عقلمند اور نادان کون؟
    • حدیثِ پاک کی تشریح:
    • (1)جلد اَثَر قبول کرنے کی عادت
    • علاج
    • (2)فُضول خَرچی کی عادَتِ بد
    • علاج
    • (3)دُوسروں کے احوال میں بے جا غور وفِکر
    • علاج
    • (4)اپنی اِصْلاح سے غفلت
    • علاج
    • (5)شکم سیری
    • جاندار بدن کی آفتیں
    • پیٹو پر گُناہو ں کی یلغار
    • علاج
    • نیک عمل نمبر 29 کی ترغیب:
    • پانی میں اسراف سے بچنے کےمدنی پھول
    • ( اعلان )
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)، 12فروری 2026ء
    • پانی میں اسراف سے بچنے کے بقیہ مدنی پھول
    • *فتنۂ شہوت سے بچنے کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال (
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami