• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • معاف کرنے کے فضائل arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    معاف کرنے کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مسلمان یہ عمل بجالاتا ہے اُس کا شُمار رَبِّ کریم کے پسندیدہ بندوں میں ہوتا ہے،چنانچہ

    پارہ4سورۂ اٰلِ عِمران کی آیت نمبر134 میں خُدائے حنّان و منّان کا فرمانِ باقرینہ ہے:

    وَ  الْكٰظِمِیْنَ  الْغَیْظَ  وَ  الْعَافِیْنَ  عَنِ  النَّاسِؕ-وَ  اللّٰهُ  یُحِبُّ  الْمُحْسِنِیْنَۚ(۱۳۴) (پ 4،آل عمران : 134)

    تَرْجَمَۂ کنز العرفان :اور غُصَّہ پینے والے او ر لوگو ں سے دَرگُزرکرنے والے ہیں اور اللہ نیک لوگوں سے محبت فرماتا ہے۔

    اِسی طرح پارہ18 سُورۂ نُور کی آیت نمبر22 میں اِرْشاد ہوتا ہے:

    وَ لْیَعْفُوْا وَ لْیَصْفَحُوْاؕ-اَلَا تُحِبُّوْنَ اَنْ یَّغْفِرَ اللّٰهُ لَكُمْؕ-وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ(۲۲) (پ 18 ، النور:22)

    تَرْجَمَۂ کنز العرفان :اورانہیں چاہئے کہ مُعاف کردیں اور دَرگُزر یں  کیاتم اس بات کو پسند نہیں کرتے کہ اللہ تمہاری بخشش فرمادے اور اللہ بخشنے والامہربان ہے۔

    پیارے اسلامی بھائیو!معلوم ہوا! لوگوں کی غلطیوں سے درگزر کرنا ربِّ کریم کو بہت پسند ہے۔یاد رہے!شیطان اِنسان کا اَزَلی دشمن ہے،اُسے ہرگز یہ گوارا نہیں کہ مسلمان آپس میں مُتَّحِد رہیں، ایک دوسرے کی خیر خواہی کریں،ایک دوسرے کی عزّت و ناموس کے مُحافِظ بنیں، ایک دوسرے کی غَلَطیوں کو نظر انداز  کریں،اپنے اندر برداشت کا مادہ پیدا کریں،اپنے حُقوق مُعاف کردیا کریں، دوسرے کے حُقوق کا لحاظ رکھیں،ایک دوسرے کے ساتھ تعاوُن کریں وغیرہ،کیونکہ اگر ایسا ہوگیا تو مُعاشَرہ اَمْن کا گہوارہ بن جائے گا اور شیطان ناکام و نامراد ہوجائے گا۔اِس لئے وہ مسلمانوں کو مُعاف کرنے اور غُصّے پر قابو پانے نہیں دیتا،لہٰذا شیطان کی مُخالَفَت کرتے ہوئے اُس کے وار کو ناکام بنادیجئے اور دَرگُزر کرنا اِختیار کیجئے۔یاد رہے! کسی مسلمان سے غَلَطی ہوجانے پر اُسے معاف کرنااگرچہ نفس پر نہایت دشوار ہے،لیکن اگر ہم عَفْو و دَرگُزر کے فضائل کو پیشِ نظر رکھیں گے تواللہ پاک کی طرف سے اِنعام و اِکرام کے حقدار قرار پائیں گے۔اِنْ شَآءَ اللہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • امیرِ مُعاوِیہ اور اِبنِ زُبَیر رَضِیَ اللہُ عَنْہُما
    • لوگوں سے درگزر کرنے کی فضیلت
    • شانِ مُصطَفٰے
    • فتحِ مکّہ کے دن عام مُعافی کا اِعلان
    • (1)غلام کو آزاد کردیا!
    • (2)ظلم کرنے والے کوبھی دُعادی
    • (3)معاف کرنا قدرت کے بعد ہی ہوتا ہے!
    • پہلی رکاوٹ: تکبر
    • مُعاف کرنے سے عزّت بڑھتی ہے
    • مَدَنی وصِیّتیں
    • دوسری رکاوٹ:غُصّہ
    • نمک زیادہ ڈالدیا
    • تیسری رکاوٹ:عِلْمِ دِین اور اچّھی صحبت سے دوری
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : درس
    • قبرستان کی حاضری کی سنتیں اور آداب
    • (اعلان )
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،29جنوری 2026ء
    • قبرستان کی حاضری کے بقیہ مدنی پھول
    • *ظلم سے نجات پانے کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami