• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • معاف کرنے کے فضائل arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    معاف کرنے کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ساتھی) کے صاحبزادے!غلام نے جو کیا مجھے اِس کا اَفسوس ہے اور دُنیا کی میرے نزدیک کوئی قَدر و قیمت نہیں۔ میں اپنی زمین آپ کو دیتا ہوں،لہٰذا آپ اُسے اپنی زمین میں شامل کرلیجئے اور اُس میں موجود غلام اور اَموال بھی آپ کے ہوئے۔ وَالسَّلَام“یہ خط جب حضرت  عبدُ اللہ بن زُبَیر  رَضِیَ اللہُ عَنْہُما  کے پاس پہنچا توآپ نے اِس کے جواب میں لکھا: ”میں نے امیرُالمؤمنین رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کا خط پڑھا ہے، اللہ پاک اُن کی عُمْر لمبی کرے!،اُن جیسی شَخْصِیَّت جب تک قُرَیْش میں موجود ہے،قُرَیْش کی رائے بیکار نہیں ہوسکتی۔“یہ خط جب حضرت  امیرِ مُعاوِیہ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ کے پاس پہنچا تو آپ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ نے فرمایا:”جو مُعاف کرتاہے، وہ سَرداری کرتاہے،جو بُردْ باری کرتا ہے، وہ عظیم ہوتا ہے اور جو دَرْگُزر کرتا ہے، لوگوں کے دِل اُس کی طرف مائل ہوجاتے ہیں۔“(دین و دنیا کی انوکھی باتیں،ص446ملتقطاًوملخصاً)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                                                       صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    پیارے اسلامی بھائیو! آپ نے سُنا!اللہ والے کس قدر عمدہ خوبیوں کے مالِک ہوتے ہیں! جن کی شَخْصِیَّت میں عاجِزی و اِنکساری،دنیا سے بے رَغبتی،سخاوت،اِیثار،بُردباری اورعفو و دَرگُزر کا جذبہ کُوٹ کُوٹ کر بَھرا ہُوا ہوتا ہے۔یہ حضرات صرف دعووں اور نعروں کی حد تک ہی محدود نہیں ہوتے بلکہ اسلام اِن کی رگ  وپے میں رَچ بس چکا ہوتا ہے،یہ حضرات اپنی ذات کے لئے کبھی بھی کسی سے بدلہ نہیں لیا کرتے،بالفرض اگر کوئی اِن کے ساتھ سختی سے پیش آتا بھی ہے تو یہاللہ  والے آپے سے باہر ہونے کے بجائے اپنے مَدِّ مقابِل کے ساتھ بھی شفقت و مہربانی والا سُلوک ہی فرماتے ہیں،یہی وجہ ہے کہ آج پوری دنیا میں اِن کی شان و عظمت کے چرچے ہورہے ہیں،جب اِن عظیم ہستیوں کا ذِکْرِ خَیْر ہوتا ہے تو زبانوں پررَضِیَ اللہُ عَنْہُ یا رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ جاری ہوجاتا ہے۔اے کاش!اِن عظیم ہستیوں کے صَدقے میں ربِّ کریم ہمیں بھی مسلمانوں کو مُعاف کرنے اور مُعاف کرکے اِس  کا ثواب حاصل کرنے کی سعادت پانے کا جذبہ نصیب فرمائے۔یادرہے!غُصّے کو پی جانا اور لوگوں سے دَرگُزر کرنا ایسا بہترین عمل ہے کہ جو خوش نصیب


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • امیرِ مُعاوِیہ اور اِبنِ زُبَیر رَضِیَ اللہُ عَنْہُما
    • لوگوں سے درگزر کرنے کی فضیلت
    • شانِ مُصطَفٰے
    • فتحِ مکّہ کے دن عام مُعافی کا اِعلان
    • (1)غلام کو آزاد کردیا!
    • (2)ظلم کرنے والے کوبھی دُعادی
    • (3)معاف کرنا قدرت کے بعد ہی ہوتا ہے!
    • پہلی رکاوٹ: تکبر
    • مُعاف کرنے سے عزّت بڑھتی ہے
    • مَدَنی وصِیّتیں
    • دوسری رکاوٹ:غُصّہ
    • نمک زیادہ ڈالدیا
    • تیسری رکاوٹ:عِلْمِ دِین اور اچّھی صحبت سے دوری
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : درس
    • قبرستان کی حاضری کی سنتیں اور آداب
    • (اعلان )
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،29جنوری 2026ء
    • قبرستان کی حاضری کے بقیہ مدنی پھول
    • *ظلم سے نجات پانے کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami