• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • معاف کرنے کے فضائل arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    معاف کرنے کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اے کاش! مسلمانوں کی غَلَطیوں کو مُعا ف کرنے کی یہ پیاری سوچ ہمیں بھی نصیب ہوجائے۔اگر چہ یہ کام نَفْس پر دُشوار ضرور ہیں مگر جب اِرادے مضبوط ہوں تو مشکل سے مشکل کام بھی انتہائی آسان ہوجاتے ہیں۔البتہ بسا اوقات کچھ ایسی رکاوٹیں کھڑی ہوجاتی ہیں جو اِنسان کو مُعاف کرنے سے روکے رکھتی ہیں،لہٰذا انسان کو چاہئے کہ وہ اِن رُکاوٹوں کو دُور کرنے کی بھرپور کوشش کرے۔آئیے!چند رُکاوٹوں کے بارے میں سُنتے ہیں،چنانچہ

    پہلی رکاوٹ: تکبر

    مُعاف کرنے میں رُکاوٹوں میں سے سب سے بڑی رُکاوٹ غُرور و تَکَبُّر بھی ہے۔ تَکَبُّرکی تعریف یہ ہے کہ انسان اپنے آپ کو دوسروں سے اَفضل سمجھے۔(المُفرَدات للرّاغب ص۶۹۷) تَکَبُّر میں مُبْتَلا انسان لوگوں کو مُعاف کرنے کو اپنی بے عزّتی تَصَوُّر کرتا ہے،وہ سمجھتا ہے کہ  مُعاف کرنا میرے وَقار کے خلاف ہے،اِس طرح تومیری شان گھٹ جائے گی،لوگ کیا کہیں گے وغیرہ۔یاد رکھئے! مُعاف کرنے سے ہرگز  عزّت میں کمی نہیں آتی بلکہ پہلے سے کئی گنا بڑھ جاتی ہے،چنانچہ

    مُعاف کرنے سے عزّت بڑھتی ہے

    نبیِّ کریم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ رَحمت نشان ہے:صَدَقہ دینے سے مال کم نہیں ہوتا اور بندہ کسی کاقُصُور مُعاف کرے تو اللہ  پاک اُس(مُعاف کرنے والے )کی عزّت ہی بڑھائے گا اور جو اللہ  کریم کے لیے تواضُع(یعنی عاجِزی)کرے،اللہ  پاک  اسے بُلندی عطا فرمائے گا۔

    (مسلم،کتاب البروالصلۃ والآداب،باب استحباب العفو والتواضع،ص۱۰۷۱،حدیث:۲۵۸۸۸ )

    اَلْحَمْدُ لِلّٰہ! اَمیرِ اَہلسنّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا شمار اُن نیک بندوں میں ہوتا ہے جن کے سُنّتوں بھرے بیانات اور تحریروں  کے ذریعے مسلمانوں نے معافی مانگنا،مُعاف کرنا اور حُقوق العباد کی بجاآوری کرنا سیکھا۔آپ کوسُننے اوردیکھنے والوں نے بارہا سُنا اور دیکھا ہے کہ آپ اپنے تمام حُقوق


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • امیرِ مُعاوِیہ اور اِبنِ زُبَیر رَضِیَ اللہُ عَنْہُما
    • لوگوں سے درگزر کرنے کی فضیلت
    • شانِ مُصطَفٰے
    • فتحِ مکّہ کے دن عام مُعافی کا اِعلان
    • (1)غلام کو آزاد کردیا!
    • (2)ظلم کرنے والے کوبھی دُعادی
    • (3)معاف کرنا قدرت کے بعد ہی ہوتا ہے!
    • پہلی رکاوٹ: تکبر
    • مُعاف کرنے سے عزّت بڑھتی ہے
    • مَدَنی وصِیّتیں
    • دوسری رکاوٹ:غُصّہ
    • نمک زیادہ ڈالدیا
    • تیسری رکاوٹ:عِلْمِ دِین اور اچّھی صحبت سے دوری
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : درس
    • قبرستان کی حاضری کی سنتیں اور آداب
    • (اعلان )
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،29جنوری 2026ء
    • قبرستان کی حاضری کے بقیہ مدنی پھول
    • *ظلم سے نجات پانے کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami