• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • معاف کرنے کے فضائل arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    معاف کرنے کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دیگر کئی بے مثال خوبیوں سے سَرفراز فرماتا ہے،وہیں یہ خوبی بھی اِن کے کِردار کا حِصَّہ ہوتی ہے کہ یہ حضرات لوگوں سے دَرگُزر  فرماتے ہیں اور حُقوقُ العباد کی بجاآوری  میں کوتاہی نہیں کرتے،لوگ اِن کے حُقوق دبالیتے ہیں لیکن یہ حضرات لوگوں کے حُقوق کی ادائیگی سے کبھی غافِل نہیں ہوتے،نادان لوگ اِنہیں طرح طرح کی تکلیفیں دیتے ہیں لیکن یہ حضرات اُنہیں اِینٹ کا جواب پتّھر سے دینے اور نَفْس کی خاطِر غُصّہ کرنے کے بجائے اُنہیں دعائیں دیتے اور مُعافی سے نواز  کر ثواب کا خزانہ لُوٹتے ہیں ۔ آئیے!بطورِ ترغیب اِس  بارے میں3نصیحت آموز حکایات سُنتے ہیں، چنانچہ

    (1)غلام کو آزاد کردیا!

    حضرت  امام حَسَن مجتبیٰ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ ایک مرتبہ چند مہمانوں کے ساتھ کھانا کھارہے تھے ،غلام گرما گرم شوربے کا پیالہ لا رہا تھا کہ اُس کے ہاتھ سے پیالہ گِرا جس کی وجہ سے شوربے کی چھینٹیں آپ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ پر بھی آئیں۔یہ دیکھ کر غلام گھبرایا اور شرمندگی بھرے لہجے میں اُس نے سورۂ اٰلِ عمران کی آیت نمبر134 کا یہ حِصَّہ تلاوت کیا:

    وَ  الْكٰظِمِیْنَ  الْغَیْظَ  وَ  الْعَافِیْنَ  عَنِ  النَّاسِؕ (پ ۴،آل عمران : ۱۳۴)

    تَرْجَمَۂ کنز العرفان :اور غُصَّہ پینے والے او ر لوگو ں سے دَرگُزرکرنے والے ہیں۔

    آپ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ نے فرمایا:میں نے مُعاف کیا۔ غلام نے پھر اِسی آیت کا آخری حِصَّہ پڑھا:

    وَ  اللّٰهُ  یُحِبُّ  الْمُحْسِنِیْنَۚ(۱۳۴) (پ ۴،آل عمران : ۱۳۴)

    تَرْجَمَۂ کنز العرفان: اور اللہ نیک لوگوں سے محبت فرماتا ہے۔

    آپ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ نے فرمایا:میں نے تجھے اللہ پاک کی رضا کے لئے آزاد کیا۔(روح البیان،اٰل عمران ،۲/ ۹۵،تحت الاٰیۃ:۱۳۴ملخصاً)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • امیرِ مُعاوِیہ اور اِبنِ زُبَیر رَضِیَ اللہُ عَنْہُما
    • لوگوں سے درگزر کرنے کی فضیلت
    • شانِ مُصطَفٰے
    • فتحِ مکّہ کے دن عام مُعافی کا اِعلان
    • (1)غلام کو آزاد کردیا!
    • (2)ظلم کرنے والے کوبھی دُعادی
    • (3)معاف کرنا قدرت کے بعد ہی ہوتا ہے!
    • پہلی رکاوٹ: تکبر
    • مُعاف کرنے سے عزّت بڑھتی ہے
    • مَدَنی وصِیّتیں
    • دوسری رکاوٹ:غُصّہ
    • نمک زیادہ ڈالدیا
    • تیسری رکاوٹ:عِلْمِ دِین اور اچّھی صحبت سے دوری
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : درس
    • قبرستان کی حاضری کی سنتیں اور آداب
    • (اعلان )
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،29جنوری 2026ء
    • قبرستان کی حاضری کے بقیہ مدنی پھول
    • *ظلم سے نجات پانے کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • زندگی بھر کے2نیک اعمال
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami