• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • کھائی والوں کا واقعہ arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    کھائی والوں کا واقعہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    غضب جوش پر آ جاتا ہے اور بعض اوقات اس خطرناک گُنَاہ کی سزا دُنیا میں بھی دے دی جاتی ہے۔ حضرت امام محمد بن احمد ذَہبی رحمۃُاللہ علیہ لکھتے ہیں: کسی بزرگ نے ایک شخص کو دیکھا جس کا بازو کندھے سے کٹا ہوا تھا اور وہ آواز لگا رہا تھا کہ جس نے مجھے دیکھا وہ ہرگز کسی پر ظلم نہ کرے۔میں نے اس سے ماجرا پوچھا تو وہ کہنے لگا:میرا معاملہ بڑا عجیب و غریب ہے ، میں بدمعاشوں کا ساتھی تھا ،ایک دن میں نے ایک مچھیرے سے مچھلی چھینی اور گھر کی طرف چل دیا،راستے میں مچھلی نے میرا انگوٹھا چبا ڈالا،جیسے تیسے میں گھر پہنچا اور مچھلی کو ایک طرف ڈال دیا ۔انگوٹھے کے درد اور تکلیف کی وجہ سے میں ساری رات سو نہ سکا ۔ صبح ہوئی،  میں طبیب (Doctor)کے پاس گیا اور اسے اپنا زخمی ہاتھ دکھایا ۔ اس نے بتایا کہ انگوٹھا کاٹنا پڑے گا، میں نے اپنا انگوٹھا کٹوا دیا۔ پھرایک دن میرے ہاتھ پہ چوٹ آئی تو پُرانا زخم تازہ ہو گیا، مجھے شدید تکلیف ہو رہی تھی،میں طبیب کے پاس گیا تو اس نے ہاتھ کاٹنے کا کہا، میں نے کٹوا دیا مگر درد سارے بازو میں پھیل گیا ۔میں سخت تکلیف میں تھاکسی پَل چین نہ آتا تھا چُنانچہ پہلے کہنی تک پھر کندھے تک ہاتھ کٹوانا پڑا ، کچھ لوگوں نے مجھ سے تکلیف شروع ہونے کا سبب پوچھا تو میں نے انہیں مچھلی والا واقعہ سُنایا، وہ کہنے لگے :اگر تم پہلے مرحلے میں مچھلی والے کے پاس جا کر اس سے معافی مانگ لیتے اور اس کو راضی کر لیتے تو شایدتمہیں یہ اَعضا کٹوانے نہ پڑتے،اب بھی وقت ہے اس شخص کے پاس جاؤ اور اس کو راضی کرو اس سے پہلے کہ یہ تکلیف پورے جسم میں پھیل جائے۔میں نے بڑی مشکل سے مچھیرے کو ڈھونڈ نکالا اور معافی مانگنے کے لئے اس کے پاؤں میں گر گیا۔اس نے پریشا ن ہو کر پوچھا:تم کون ہو؟میں نے کہا:میں وہی شخص ہوں جو تم سے مچھلی چھین کر لے گیا تھا،پھر میں نے اسے ساری تفصیل  بتا کر کٹا ہوا ہاتھ دکھایا تو وہ بھی رو دیا اور کہنے لگا:میرے بھائی!میں نے تمہیں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • سورۂ بُرُوج کا مختصر تعارف
    • کھائی والوں کا واقعہ
    • قرآنی واقعے سے ملنے والے اَسبَاق
    • (1):مسلمان اور آزمائش
    • لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلماں ہونا
    • آزمائش پیاروں پر آتی ہے
    • آزمائش آنا بھی رحمت ہے
    • کفر سے نفرت کرنا ضروری ہے
    • (2):تکلیف مت دیجئے!
    • بُرے اور بھلے بندے کی پہچان
    • مسلمان کا خون ، مال اور عزت مسلمان پر حرام ہے
    • بدترین جُرْم
    • آگ میں پھینک دیا جائے گا
    • گھور کر دیکھنا بھی منع ہے
    • لڑکے کے پَیر پر پیر آ گیا
    • بُرے خاتِمے کے 4 اَسْباب
    • (3):مچھلی نے انگوٹھا کاٹا
    • قُوَّت اور طاقت کا نشہ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: مدنی مذکراہ
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • ( اعلان )
    • حسن سلوک کے بارے میں مدنی پھول
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،08جنوری 2026ء
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • حسن سلوک کے بقیہ مدنی پھول
    • *پہلا لقمہ اور ہرلقمے پر پڑھنے کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami