• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • کھائی والوں کا واقعہ arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    کھائی والوں کا واقعہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    یہ ایک بڑا سبق ہے۔ ہمارے ہاں بہت سارے لوگ یہ خیال کرتے ہیں، بعض دفعہ سوال بھی کرتے ہیں کہ ہم مسلمان ہیں،اللہ پاک کو مانتے ہیں،اس کے رسول  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا کَلِمہ پڑھتے ہیں،اللہ پاک کے حُضُور سر جھکاتے،اس کی عبادت کرتے ہیں،اس کے باوُجُود ہم آزمائشوں میں ہیں،مسلمانوں میں غُربت بھی ہے،تنگدستی بھی ہے، آزمائشیں بھی ہیں، اس وقت دُنیا بھر میں مسلمان مختلف قسم کی مشکلات کا بھی شکار ہیں جبکہ غیر مسلموں کے حالات ہماری نسبت بہت اچھے ہیں،وہ مالدار بھی ہیں، ان کے ہاں خوشحالی بھی ہے، سب کچھ ہے۔ آخِر ایسا کیوں؟ اس کا بڑا سادہ سا جواب ہے، حدیث شریف میں فرمایا گیا:اَلدُّنْیَا سِجْنُ الْمُؤْمِن وَ جَنَّۃُ الْکَافِر دُنیا مسلمان کیلئے قید خانہ جب کہ غیر مسلم کے لئے جنّت ہے۔([1])

    اب  خُود غور فرما لیں؛قید خانے میں کیا ہوتا ہے؟ آزمائشیں، مشکلات، تنگیاں ہی ہوتی ہیں۔ لہٰذا ہم مسلمان ہیں تو اس دُنیا میں ہم پر آزمائشیں آئیں گی ہی آئیں گی۔

    لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلماں ہونا

    اللہ پاک قرآنِ کریم میں فرماتا ہے:

    اَحَسِبَ النَّاسُ اَنْ یُّتْرَكُوْۤا اَنْ یَّقُوْلُوْۤا اٰمَنَّا وَ هُمْ لَا یُفْتَنُوْنَ(۲)(پارہ:20،العنکبوت:2)

    ترجمہ کنزُ العِرْفان:کیا لوگوں نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ انہیں صرف اتنی بات پر چھوڑ دیا جائے گا کہ وہ کہتے ہیں ہم ایمان لائے اور انہیں آزمایا نہیں جائے گا؟

    تفسیر صراط الجنان میں ہے: اس سے معلوم ہوا کہ مسلمانوں  کا ان کی ایمانی قوت کے مطابق امتحان لینا،الله پاک کاقانون ہے۔بیماری،ناداری،غربت،مصیبت،یہ سب اللہ پاک


     

     



    [1]...مسلم،کتاب الزہد و الرقائق،صفحہ:1133،حدیث:2956۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • سورۂ بُرُوج کا مختصر تعارف
    • کھائی والوں کا واقعہ
    • قرآنی واقعے سے ملنے والے اَسبَاق
    • (1):مسلمان اور آزمائش
    • لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلماں ہونا
    • آزمائش پیاروں پر آتی ہے
    • آزمائش آنا بھی رحمت ہے
    • کفر سے نفرت کرنا ضروری ہے
    • (2):تکلیف مت دیجئے!
    • بُرے اور بھلے بندے کی پہچان
    • مسلمان کا خون ، مال اور عزت مسلمان پر حرام ہے
    • بدترین جُرْم
    • آگ میں پھینک دیا جائے گا
    • گھور کر دیکھنا بھی منع ہے
    • لڑکے کے پَیر پر پیر آ گیا
    • بُرے خاتِمے کے 4 اَسْباب
    • (3):مچھلی نے انگوٹھا کاٹا
    • قُوَّت اور طاقت کا نشہ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: مدنی مذکراہ
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • ( اعلان )
    • حسن سلوک کے بارے میں مدنی پھول
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک)،08جنوری 2026ء
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • حسن سلوک کے بقیہ مدنی پھول
    • *پہلا لقمہ اور ہرلقمے پر پڑھنے کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال )
    • *اجتماعی جائزےکا طریقہ(72نیک اعمال)
    • یومیہ 56نیک اعمال:
    • قفلِ مدینہ کارکردگی
    • ہفتہ وار10نیک اعمال
    • ماہانہ 3نیک اعمال
    • سالانہ1نیک عمل
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami