Dam Dam Dastgeer

Book Name:Dam Dam Dastgeer

  اللہ  پاک ہمیں عَمَل  کی توفیق نصیب فرمائے۔  اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم  ۔

صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

نعت کولیکشن موبائل ایپلی کیشن

اے عاشقانِ رسول!  اَلحمدُ لِلّٰہ!  دَعْوَتِ اسلامی کے I.T ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے ایک موبائل ایپلی کیشن لانچ کی گئی ہے: جس کا نام ہے:Naat Collection (نعت کولیکشن) *اس انمول ایپلی کیشن میں علمائے اہلسنت کی نعت شریف، کلام اور منقبت پر مشتمل 10مشہور کتابیں شامل ہیں* جن میں اپنے پسندیدہ کلام کو سرچ کرنے کے ساتھ انہیں آڈیو میں مختلف نعت خوانوں کی زبانی سُن اور ویڈیو دیکھ سکتےہیں *کسی بھی نعت یا کلام کو مائی کلیکشن(My Collections) فیچر میں محفوظ کر سکتے ہیں*اِس ایپ سے کسی بھی نعت یا شعر کو کاپی کر کے واٹس ایپ، فیس بک، ٹویٹر وغیرہ پر شیئر کیا جا سکتا ہے۔یہ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنے دلوں کو ہمارے پیارے نبی  صَلَّی  اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  کی محبّت سے مُنَوّر کریں۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی  اللہ  عَلٰی مُحَمَّد

بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے ایک شرعِی مسئلہ عرض کرتا ہوں:

درست کیا ہے؟

(درست شرعی مسئلہ اور عوام میں پائی جانے والی غلط فہمی کی نشاندہی)

مسئلہ: امام رکوع میں ہو تو کھڑے کھڑے تکبیرِ تحریمہ  کہئے! پِھر دوسری تکبیر کہہ کر رکوع کر لیجئے!

وضاحت: بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے نمازی وضو کر کے جماعت کے لیے مسجد میں پہنچا تو