Gharelu Zindagi Ki Sunnatain aur Adaab

Book Name:Gharelu Zindagi Ki Sunnatain aur Adaab

اَلْقُرْآنُ الْکَرِیم  موبائل ایپلی کیشن

اے عاشقانِ رسول ! آج ٹیکنالوجی کا دور ہے۔ اَلحمدُ لِلّٰہ! عاشقانِ رسول کی دینی تنظیم دعوتِ اسلامی جدیدٹیکنالوجی کے ذریعے بھی عِلْمِ دین کا فیضان عام کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ دَعْوَتِ اسلامی کے I.T ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے ایک موبائل ایپلی کیشن جاری کی گئی ہے، جس کا نام ہے: Al Quran ul kareem (القرآن الکریم )۔ اس موبائل ایپلی کیشن میں*مکمل قرآنِ پاک پڑھنے *اور مختلف قاریوں کی آواز میں قرآنِ کریم سننے کی سہولت موجود ہے *اس کے ساتھ ساتھ کسی مخصوص سورت یا آیت کو Bookmark بھی کیا جا سکتا ہے یعنی بار بار پڑھنے والی سورت یا آیت کو Bookmark کی بدولت بآسانی پڑھا جا سکتا ہے۔

الحمد للہ !اب تک تقریبا 10 لاکھ سے زائد افراد اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر چکے ہیں۔ آپ بھی یہ ایپلی کیشن اپنے موبائل میں انسٹال کر لیجیے ،خود بھی فائدہ اُٹھائیے اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دلائیے۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ  عَلٰی مُحَمَّد

چند ضروری اعلانات

 ہر ہفتے امیرِ اہلسنت  مولانا محمد الیاس قادری دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ   مَدَنی  چینل پر لائیو ہفتہ وار مَدَنی  مذاکرہ فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کو بھی مَدَنی  چینل پر رات 8بج کر 45منٹ پر اِنْ شَآءَ اللہ  الْکَرِیْم!ہفتہ وار مَدَنی  مذاکرہ ہو گا* ربیع  الآخر شریف کی بھی آمد آمد ہے، اِنْ شَآءَ اللہ  الْکَرِیْم!23 ستمبر   بروز منگل سے 11 ویں رات تک روزانہ مدنی مذاکروں کا سلسلہ ہو اکرے گا ۔جس میں شیخِ طریقت، امیر اہلسنت مولانا الیاس عطّار قادری دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ