• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • گھریلو زندگی کی سُنّتیں اور آداب arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    گھریلو زندگی کی سُنّتیں اور آداب
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بنائیں گے تو اِس سے گھر کی عزّت میں اِضَافہ ہو گا، لوگ اِس گھر کو عزّت کی نگاہ سے دیکھا کریں گے، واقعی ایسا ہے، اس کا اگر تجربہ کرنا چاہتے ہوں تو آپ کے محلے میں آپ کے اِمام صاحِب کے گھر کی کتنی عزّت ہے، اِس پر غور کر لیجیے! عمومًا لوگ اِمام صاحِب کے گھر کو عزّت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، لوگوں کا ذہن بنا ہوتا ہے کہ اِس گھر میں نیکیاں ہوتی ہیں، بچہ بیمار ہو جائے تو لوگ دَم کروانے کے لیے  اِمام صاحِب کے پاس لاتے ہیں، گھر میں پریشانی ہو جائے تو اِمام صاحِب کا رُخ کیا جاتا ہے، اِس کے پیچھے راز کیا ہے؟ امام صاحِب کے گھر میں نمازوں کا ماحول ہوتا ہے،معاشرے میں اُس گھر کی عزّت ہے۔

    گھر میں کونسی نمازیں پڑھیں...؟

    بخاری شریف کی حدیث ہے، فرمایا:فَاِنَّ ‌خَيْرَ ‌صَلَاةِ ‌الْمَرْءِ فِي بَيْتِهِ اِلَّا الصَّلَاةَ الْمَكْتُوْبَةَ بیشک آدمی کی بہترین نماز وہ ہے ،جو گھر میں پڑھی جائے مگر فرض نماز ۔([1])

    پتا چلا؛ فرض نماز جو ہے، یہ تو ہم مردوں نے مسجد میں باجماعت ہی ادا کرنی ہے، یہ واجب ہے۔ ([2]) اسی طرح محتاط طریقہ یہ ہے کہ سنّت رکعتیں بھی مسجد ہی میں ادا کی جائیں۔باقی جو نوافِل ہیں؛ مثلاً *تہجد * اَوَّابِین *رات اور دِن کے نوافِل وغیرہ یہ گھر میں پڑھے جائیں، اِنْ شَآءَ اللہ  الْکَرِیْم! گھر میں نمازوں کا ماحول بنے گا۔

    گھروں میں ذِکْرُ اللہ  کیجیے !

    ابوداؤد شریف کی روایت ہے، ایک مرتبہ پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ


     

     



    [1]...بخاری ،کتاب الادب، باب مایجوز من الغضب ...الخ،صفحہ:1518،حدیث:6113۔

    [2]...فتاویٰ رضویہ،جلد:7،صفحہ:194۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیّتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • جب غیر مُسلموں نے قرآن سُنا
    • (1):یہ آپ کو نہیں جھٹلاتے
    • (2):ہر نیکی برکت والی ہے
    • گھر میں عِبادت کیجیے!
    • اللہ پاک کے انعام یافتہ بندے
    • گھر بھی ایک نعمت ہے
    • گھروں میں سکون ہونا بھی نعمت ہے
    • گھر کی عزّت کیجیے !
    • گھر میں کونسی نمازیں پڑھیں...؟
    • گھروں میں ذِکْرُ اللہ کیجیے !
    • گھریلو زندگی کی چند سُنّتیں و آداب
    • گھر میں آتے جاتے سلام کیجیے !
    • اَمِّی جان کو سلام کرتے
    • اللہ پاک کا نام لیجیے!
    • سب سے پہلے مِسْواک کرتے
    • گھر یلو زندگی کے چند آداب
    • گھر دَرْس کی ترکیب کیجیے !
    • اَلْقُرْآنُ الْکَرِیم موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • محفلِ بغداد
    • وعدے کی پابندی سُنَّت ہے
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami