• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • گھریلو زندگی کی سُنّتیں اور آداب arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    گھریلو زندگی کی سُنّتیں اور آداب
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اَمِّی جان کو سلام کرتے

    مشہور صحابئ رسول ہیں: حضرت ابوہریرہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ  ۔ آپ کا مَعْمُول  مبارَک تھا کہ جب گھر میں داخِل ہوتے یا جب گھر سے باہَر جانے لگتے تو دروازے کے پاس کھڑے ہو جاتے، کہتے: اَمِّی جان...!! اَلسَّلَامُ عَلَيْكِ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ۔ آپ کی اَمِّی جان کہتیں: بیٹا...!! وَعَلَيْكَ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ۔ پِھر آپ کہتے: رَحِمَكِ اللَّهُ كَمَا رَبَّيْتِنِيْ صَغِيرًااَمِّی جان! اللہ  پاک آپ پر رحم فرمائے، آپ نے بچپن میں میری خوب دیکھ بھال فرمائی۔ اَمِّی جان فرماتیں: رَحِمَكَ اللَّهُ كَمَا بَرَرْتَنِي كَبِيرًا اللہ  پاک تجھ پر بھی رحم فرمائے، تم نے بڑھاپے میں مجھ سے بہت اچھا سلوک کیا۔ ([1])

    کتنا  پیارا اَنداز ہے۔ کاش! ہم بھی اپنانے میں کامیاب ہو جائیں۔

    اللہ  پاک کا نام لیجیے!

    حدیث شریف میں ہے: جب آدمی گھر میں داخل ہو تے وقت اور کھاناکھاتے وقت اللہ  پاک کا ذکر کر تا ہے تو شیطان کہتا ہے: آج یہاں نہ تمہاری رات گزرسکتی ہے، نہ تمہیں کھانا مل سکتا ہے۔ جب انسان گھر میں اللہ  پاک کا نام لیے  بغیر داخل ہوتا ہے تو شیطان کہتاہے:آج کی رات یہیں گزرے گی۔ پِھر جب کھانے کے وقت اللہ  پاک کانام نہیں لیتا تو وہ کہتا ہے : تمہیں ٹھکانہ بھی مل گیا اور کھانابھی مل گیا ۔ ([2])

    پتا چلا؛ گھر میں داخِل ہوتے وقت اللہ  پاک کا نام بھی لینا چاہیے ، مثلاً گھر میں داخِل ہوتے وقت بِسْمِ اللہ  پڑھ لیجیے! اِنْ شَآءَ اللہ  الْکَرِیْم! شیطان سے حفاظت رہے گی۔


     

     



    [1]...الادب المفرد، باب جزاء الوالدین، صفحہ:17، حدیث:14۔

    [2]...مسلم، کتاب الاشربۃ، باب آداب الطعام ...الخ، صفحہ:803، حدیث:2018۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیّتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • جب غیر مُسلموں نے قرآن سُنا
    • (1):یہ آپ کو نہیں جھٹلاتے
    • (2):ہر نیکی برکت والی ہے
    • گھر میں عِبادت کیجیے!
    • اللہ پاک کے انعام یافتہ بندے
    • گھر بھی ایک نعمت ہے
    • گھروں میں سکون ہونا بھی نعمت ہے
    • گھر کی عزّت کیجیے !
    • گھر میں کونسی نمازیں پڑھیں...؟
    • گھروں میں ذِکْرُ اللہ کیجیے !
    • گھریلو زندگی کی چند سُنّتیں و آداب
    • گھر میں آتے جاتے سلام کیجیے !
    • اَمِّی جان کو سلام کرتے
    • اللہ پاک کا نام لیجیے!
    • سب سے پہلے مِسْواک کرتے
    • گھر یلو زندگی کے چند آداب
    • گھر دَرْس کی ترکیب کیجیے !
    • اَلْقُرْآنُ الْکَرِیم موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • محفلِ بغداد
    • وعدے کی پابندی سُنَّت ہے
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami