• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • گھریلو زندگی کی سُنّتیں اور آداب arrow icon
    • page 28
    book-logo
    book_icon
    گھریلو زندگی کی سُنّتیں اور آداب
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے

     6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث

    (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود

    بزرگوں نے فرمایا کہ جو شخص ہر شَبِ جمعہ (جمعہ اور جمعرات کی دَرمیانی رات )یہ  دُرُودِ پاک پابندی سے کم ازکم ایک مرتبہ پڑھے، موت کے وقت سرکارِ مدینہ صَلَّی اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی زیارت کرے گا اور قبر میں داخِل ہوتے  وقت بھی، یہاں تک کہ وہ دیکھے گا کہ سرکارِ مدینہصَلَّی اللہ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ اُسے قبر میں اپنے رَحمت بھرے ہاتھوں سے اُتار رہے ہیں۔([1])آئیے! مل کر یہ دُرُودِ پاک پڑھتے ہیں:

    اَللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلٰي سَيِّدِنَا مُحَمَّدِنِالنَّبِيِّ الْاُمِّيِّ الْحَبِيْبِ الْعَالِي الْقَدْرِ الْعَظِيْمِ الْجَاهِ وَعَلٰي اٰلِهٖ وَصَحْبِهٖ وَسَلِّمْ

    (2)تمام گناہ مُعاف

    حضرت اَنَس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُسے روایت ہےکہ تاجدارِ مدینہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  نے فرمایا: جو شخص یہ دُرُودِ پاک پڑھے، اگر کھڑا تھا تو بیٹھنے سے پہلے اور بیٹھا تھا تو کھڑے ہونے سے پہلے ،اُس کے گناہ مُعاف کردیئے جائیں گے۔ ([2])آئیے! مل کر پڑھتے ہیں:

    اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰي سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰي اٰلِهٖ وَسَلِّمْ


     

     



    [1]...اَفضَل الصَّلاۃ ،صفحہ:151،خلاصۃً ۔

    [2]...اَفضَل الصَّلاۃ ،صفحہ:65 ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیّتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • جب غیر مُسلموں نے قرآن سُنا
    • (1):یہ آپ کو نہیں جھٹلاتے
    • (2):ہر نیکی برکت والی ہے
    • گھر میں عِبادت کیجیے!
    • اللہ پاک کے انعام یافتہ بندے
    • گھر بھی ایک نعمت ہے
    • گھروں میں سکون ہونا بھی نعمت ہے
    • گھر کی عزّت کیجیے !
    • گھر میں کونسی نمازیں پڑھیں...؟
    • گھروں میں ذِکْرُ اللہ کیجیے !
    • گھریلو زندگی کی چند سُنّتیں و آداب
    • گھر میں آتے جاتے سلام کیجیے !
    • اَمِّی جان کو سلام کرتے
    • اللہ پاک کا نام لیجیے!
    • سب سے پہلے مِسْواک کرتے
    • گھر یلو زندگی کے چند آداب
    • گھر دَرْس کی ترکیب کیجیے !
    • اَلْقُرْآنُ الْکَرِیم موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • محفلِ بغداد
    • وعدے کی پابندی سُنَّت ہے
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami