• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • گھریلو زندگی کی سُنّتیں اور آداب arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    گھریلو زندگی کی سُنّتیں اور آداب
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    فرمائی اور ہمیں ٹھکانا عطا فرمایا۔ کتنے ایسے ہیں، جن کے پاس بقدرِ کفایَت اسباب نہیں ہیں، کتنے ایسے ہیں جن کا کوئی گھر نہیں ہے۔ ([1])

    کتنا پیارا انداز ہے...!! آج کے اس ترقی یافتہ دور میں بھی کتنے لوگ فُٹ پاتھ پر رات گزارتے ہیں، کتنے ایسے ہیں، جن کے پاس سَر چُھپانے کو جگہ نہیں ہے، ہمارے پاس گھر ہے، چاہے کرائے کا ہی سہی، موجود تو ہے۔

    گھروں میں سکون ہونا بھی نعمت ہے

    اللہ  پاک فرماتا ہے:

    وَ اللّٰهُ جَعَلَ لَكُمْ مِّنْۢ بُیُوْتِكُمْ سَكَنًا (پارہ:14،سورۂ نحل:80)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان: اور اللہ  نے تمہارے گھروں کو تمہاری رہائش بنایا۔

    یہ بھی اللہ  پاک کا کتنا بڑا اِحْسان ہے کہ اُس نے ہمارے گھروں کو ہمارے لیے  سکون کا ذریعہ بنایا ہے*صِرْف چند سیکنڈز کا زلزلہ آجائے تو دِل کانپ جاتا ہے، ہوش اُڑ جاتے ہیں، چاہے انسان کتنی ہی خوشیوں میں ہو، سب خوشیاں ختم ہو جاتی ہیں، یہ زمین کانپ نہیں رہی، ہمارے گھرجہاں تھے، وہیں پر صحیح سلامت موجود ہیں، یہ سکون کا ذریعہ ہے *تَصَوُّر کیجیے ! کوئی ایک جنگلی جانور مثلاً شیر یا چیتا وغیرہ محلے میں آجائے، پُورے محلے میں کیسا خوف پھیل جائے گا، باہَر نکلنا دُشْوار ہو جائے گا، زندگی کے کتنے سارے مُعَاملات ڈِسْٹَرب ہو جائیں گے۔ غور فرمائیے! ان جنگلی جانوروں کو جنگل میں کس نے روکا ہوا ہے؟ ہزاروں قِسم کے جانور، کیڑے مکوڑے، سانپ، بِچّھو اور نجانے کیسے کیسے زہریلے جانور دُنیا میں موجود ہیں، ان سب کا رُخ اگر ہمارے رہائشی علاقوں کی طرف ہو جائے تو سوچئے! زندگی کتنی دُشوار


     

     



    [1]... مسلم ،کتاب الذکر والدعاء...الخ،باب التعوذمن شر...الخ،صفحہ:1045،حدیث:2715۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیّتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • جب غیر مُسلموں نے قرآن سُنا
    • (1):یہ آپ کو نہیں جھٹلاتے
    • (2):ہر نیکی برکت والی ہے
    • گھر میں عِبادت کیجیے!
    • اللہ پاک کے انعام یافتہ بندے
    • گھر بھی ایک نعمت ہے
    • گھروں میں سکون ہونا بھی نعمت ہے
    • گھر کی عزّت کیجیے !
    • گھر میں کونسی نمازیں پڑھیں...؟
    • گھروں میں ذِکْرُ اللہ کیجیے !
    • گھریلو زندگی کی چند سُنّتیں و آداب
    • گھر میں آتے جاتے سلام کیجیے !
    • اَمِّی جان کو سلام کرتے
    • اللہ پاک کا نام لیجیے!
    • سب سے پہلے مِسْواک کرتے
    • گھر یلو زندگی کے چند آداب
    • گھر دَرْس کی ترکیب کیجیے !
    • اَلْقُرْآنُ الْکَرِیم موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • محفلِ بغداد
    • وعدے کی پابندی سُنَّت ہے
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami