Gharelu Zindagi Ki Sunnatain aur Adaab

Book Name:Gharelu Zindagi Ki Sunnatain aur Adaab

  سُوالات کے جوابات بھی عنایَت فرمائیں گے۔ تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول اس مَدَنی  مذاکرے میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں شیخِ طریقت، امیر اہلسنت  دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ  یا خلیفۂ امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ    ہر ہفتے  ایک دِینی رسالہ پڑھنے  یا سننے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مَدَنی  مذاکرے میں رسالہ سورج اور چاند گرہنکا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور جو سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ استعمال کرتے ہیں، رضائے اِلٰہی اور ثواب کے لیے یہ رسالہ دوسروں کو بھی شیئر (Share) کیجیے!  مکتبۃُ المدینہ کی جانب سے پیش کی جاری ہے اپنے موضوع کے لحاظ سے انتہائی اہم اور معلوماتی کتاب؛ وقف کے شرعی مسائل۔جس میں آپ جان سکیں گے کہ * وقف کسے کہتے ہیں*کونسی چیز وقف کرنا افضل ہے*کونسی چیز  وقف ہو سکتی ہے کونسی نہیں *اور وقف سے مُتَعَلِّقہ دیگر شرعی احکام۔یہ کتاب مکتبۃُ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 350روپے  میں قیمتاً طلب فرمائیں، خود بھی مطالعہ کیجیے! دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیجیے!

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ  عَلٰی مُحَمَّد

محفلِ بغداد

پیارے اسلامی بھائیو! اِنْ شَآءَ اللہ  الْکَرِیْم!21ستمبر2025 بروز اتوار،رات قریباً 9 بجے فیضانِ مدینہ کراچی میں محفلِ بغداد ہو گی ، یہ محفلِ پاک مدنی چینل پر لائیو دکھائی جائے گی۔امیر اہلسنّت مولانا محمد الیاس عطّار قادری دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ    بھی  محفلِ پاک میں تشریف فرماہوں گے۔تمام عاشقانِ غوثِ اعظم اس  محفل پاک میں شرکت فرمائیں اور