Book Name:Milad Ki Barkatein
خوب تقسیم کیجئے، پھل اور اناج وغیرہ تقسیم کرنے میں بھی پھینکنے کے بجائے لوگوں کے ہاتھوں میں دیجئے ،زمین پر گرنے بِکھرنے اور قدموں تلے کچلنے سے ان کی بے حُرمتی ہوتی ہے۔([1])
غُنچے چَٹکے،پُھول مہکے ہر طرف آئی بہار ہو گئی صبحِ بَہْاراں عید ِ میلادُ النّبی([2])
صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد