• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • میلاد کی برکتیں arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    میلاد کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جشنِ ولادت منانے کا ثواب

    شیخ عبد الحق مُحَدِّث دہلوی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ فرماتے ہیں: سرکارِ مدینہ، راحتِ قلب و سینہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ   کی وِلادت کی رات خوشی منانے والوں کی جزا یہ ہے کہ اللہ  پاک انہیں اپنے فضل و کرم سے جَنّاتُ النَّعِیْم میں داخِل فرمائے گا٭ مسلمان ہمیشہ سے محفلِ میلاد  سجاتے، وِلادت کی خوشی میں دعوتیں دیتے، کھانے پکواتے اور خوب صدقہ و خیرات کرتے آئے ہیں٭ وِلادتِ مصطفےٰ کے موقع پر خوب خوشی کا اِظْہار  کیا جاتا ہے٭ راہِ خُدا میں دِل کھول کر خرچ کیا جاتا ہے٭آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ   کی وِلادتِ باسعادت کے ذِکْر کا اہتمام کیا جاتا ہے٭ مکانوں کو سجایا جاتا ہے٭ ان تمام اچھے کاموں کی برکت سے مسلمانوں پر اللہ  پاک کی رحمتوں کا نزول ہوتا ہے۔([1])

    اللہ  پاک فخر فرماتا ہے

    اسلام کے پہلے بادشاہ، امیرِ سلطنتِ مصطفےٰ، عظیم صحابئ رسول حضرت امیرِ معاویہ  رَضِیَ اللہ  عنہ فرماتے ہیں: ایک مرتبہ صحابۂ کرام عَلَیہمُ الرِّضْوَان حلقہ بنائے بیٹھے تھے کہ سرکارِ عالی وقار، مکی مدنی تاجدار صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ   تشریف لے آئے، آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ   نے پوچھا: مَا اَجْلَسَکُمْ؟  یعنی اے میرے صحابہ! تم یہاں حلقہ بنائے کیوں بیٹھے ہو؟ عَرْض کیا: جَلَسْنَا نَدْعُوْ اللہ  وَ نَحْمَدُہٗ عَلٰی مَا ہَدَانَا لِدِیْنِہٖ وَ مَنَّ عَلَیْنَا بِکَ یعنی یَارسولَ اللہ  صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  ! اللہ  پاک نے آپ کو بھیج کر ہم پر جو اِحْسَان فرمایا ہے، ہمیں دِینِ اسلام کی ہدایت نصیب فرمائی ہے، ہم اس نعمت پر اللہ  پاک کا شُکْر ادا کر رہے ہیں اور دُعائیں کر رہے ہیں۔


     

     



    [1]...ما ثبت من السنۃ، صفحہ:102  ملتقطاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • جو ہم سے خُوش ہوتا ہے، ہم بھی اس سے خوش ہوتے ہیں
    • محفلِ میلاد کب کب کر سکتے ہیں؟
    • ذِکْرِ مصطفےٰ اور قرآن کا اُسْلوب
    • ماہِ میلاد کی آمد! مرحبا...!!
    • گھر گھر محفلِ میلاد سجائیے!
    • میلاد منانا بھی تعظیمِ مصطفےٰ میں شامِل ہے
    • جشنِ ولادت منانے کا ثواب
    • اللہ پاک فخر فرماتا ہے
    • محفلِ میلادِ مصطفےٰ کی برکتیں
    • میلاد شریف کی برکت سے شِفَا مل گئی
    • جشنِ وِلادت منانے کے چند مدنی پھول
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami