Book Name:Rah e Ibadat Ki Rukawatein

سکتے ہیں اور ناخن بھی تراش سکتے ہیں ۔اس سے روزے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ہاں! اس بات کا خیال رکھیں...!! ناخن نیل کٹر(Nail cutter) سے کاٹنے چاہئیں اگر کسی نے منہ سے ناخن کاٹے اور کھا لئےتو اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا۔([1]) اللہ پاک ہمیں دُرست اسلامی اَحْکام سیکھنے اور ان پر عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات (وظیفہ)

یَاقَادِرُ

اگر کسی کو کوئی مشکل آ پڑے تو وہ 41 باریَاقَادِرُ پڑھ لے، اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! آسانی ہو جائے گی۔ ([2])اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم۔



[1]... مدنی مذاکرہ، 2 رمضان المبارک1441ھ، بعد نمازِ عصر ملتقطًا۔

[2]...مدنی پنج سورہ، صفحہ:255۔