Book Name:Gunnah Chorne Ka Inaam

سے جا چکے ہیں۔ حدیثِ پاک میں ہے: نِصف شعبان کی رات (یعنی شبِ براءَت) کو فوت شُدگان کی رُوحیں اپنے گھروں کے دروازوں پر کھڑی ہو جاتی ہیں اور کہتی ہیں: صدقہ کر کے ہم پر رحم کرو اگرچہ روٹی کا ایک لقمہ ہی ہو۔ اگر ان کے ایصالِ ثواب کے لئے کچھ بھی صدقہ نہ کیا جائے تو وہ حسرت سے واپس لوٹ جاتی ہیں۔([1])

اگر ہو سکے تو اپنے مرحُوْمِیْن کے اِیْصالِ ثواب کے لئے 1500 روپے راہِ خُدا میں عاشقانِ رسول کی دِینی تحریک دعوتِ اسلامی کے دِینی کاموں کے لئے جمع کروا دیجئے! یُوں دُنیا بھر میں ہونے والے دِینی کاموں میں آپ کا حِصَّہ بھی شامِل ہو جائے گا اور مرحُوْمِین کے لئے اِیْصالِ ثواب بھی ہو جائے گا۔

دعائے عطار: یا اللہ پاک جو شعبان کے مہینے میں دعوتِ اسلامی کوکم و بیش 1500 روپے (اور دوسری کرنسی والے اپنے حساب سے) جمع کروا دیں اسے اس سے پہلے موت نہ دینا جب  تک کلمہ نہ پڑھ لے، اس کا ہاتھ ہمیشہ اوپر رہے، اس کی تجوری ہمیشہ بھری رہے، صرف تیرے دَر کا محتاج رہے اور جنتُ الفردوس میں تیرے حبیب صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا پڑوسی بن جائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖنَ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم۔

اللہ پاک ہم سب  کو سچی توبہ کی توفیق بخشے اور شبِ براءت کی برکتیں لوٹنے کی سَعادت نصیب فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖنَ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم۔

کلامِ اعلیٰ حضرت موبائل ایپلی کیشن

اے عاشقان ِ رسول! الحمد للہ! دَعْوَتِ اسلامی جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے بھی عشق


 

 



[1]...دُرَرُ الحِسَان، صفحہ:33 ۔