Sakhawat e Mustafa

Book Name:Sakhawat e Mustafa

مال کی آفات اور اللہ  پاک کی راہ میں خرچ کرنے کے حوالے سے مزیدمعلومات کے لئے مکتبۃُ المدینہ کی مطبوعہ 415 صفحات پر مُشتمل کتابضِیائے صدقات کا مُطالعہ بھی بے حدمُفید ہے۔دعوتِ اسلامی کی ويب سائٹwww.dawateislami.netسے اس کتاب کوپڑھا (Read)بھی جا سکتا ہے، ڈاؤن لوڈ(Download)اور پرنٹ آؤٹ(Print Out) بھی کيا جا سکتا ہے۔

ٹیلی تھون (عطیات مہم) کی ترغیب

پیارے اسلامی بھائیو! ہم نے اپنے آقا و مولیٰ، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی سخاوت کا بیان سُنا۔ ہمیں بھی چاہئے کہ ہم دِل کھول کر راہِ خُدا میں خرچ کیا کریں۔ 15 اکتوبر، 2023ء بروز اِتوار ٹیلی تھون(یعنی عطیات مہم کا سلسلہ)  ہونے جا رہا ہے، آپ بھی خِدْمتِ دین کے اس کام میں اپنا حِصّہ شامِل کیجئے! اپنے عطیات دعوتِ اسلامی کو دیجئے! آپ کے چندے یعنی ڈونیشن کو کسی بھی جائِز، دِینی، اِصْلاحی، فلاحی، روحانی، خیر خواہی اور بھلائی کے کاموں میں خرچ کیا جا سکتا ہے۔ایک یُونٹ: 10 ہزار کا ہے۔ ربیع الاول شریف کا مہینا ہے، ہو سکے تو 1200 یونٹ دیجئے، جو 112 دے سکتے ہیں، وہ 112 دے دیں، نہیں تو کم از کم 12 یونٹ ہی جمع کروانے کی نیت کر لیجئے! جس کی جتنی ہمّت، جس کو جتنی توفیق۔ بہرحال! ٹیلی تھون میں حِصَّہ ضرور شامِل کیجئے!

پیارے اسلامی بھائیو! الحمد للہ ! دعوتِ اسلامی دُنیا بھر میں نیکی کی دعوت عام کرنے والی دینی تحریک ہے۔ اللہ  پاک کے فضل سے  * دعوتِ اسلامی 80 سے زائد شعبہ جات