Sakhawat e Mustafa

Book Name:Sakhawat e Mustafa

میں دِینی خدمات انجام دے رہی ہے  * دعوتِ اسلامی اب تک ہزاروں مساجد ،سینکڑوں فیضانِ مدینہ (مدنی مراکز)بنا چکی ہے  * بچوں اور بچیوں (Boys & Girls)کو الگ الگ تعلیمِ قرآن دینے کے لئے اب تک تقریباً 14 ہزار 290مدرسۃ المدینہ (پاکستان و اوورسیز) قائم ہو چکے ہیں،جن میں تقریباً4 لاکھ 56 ہزار 773 بچے و بچیاں قرآنِ کریم حفظ و ناظرہ کی مفت تعلیم حاصِل کر رہے ہیں اور الحمد للہ ! 5 لاکھ 93 ہزار 909 بچے و بچیاں حفظ و ناظِرہ مکمل کر چکے ہیں  * فروغِ علمِ دین (عالِم و عالِمہ کورس کروانے)کے لئے الگ الگ جامعۃ المدینہ قائم ہیں۔اب تک  تقریباً1 ہزار 350جامعۃ المدینہ (بوائز ، گرلز) پاکستان اور اَوْوَر سیز میں قائم ہو چکے ہیں ،جن میں تقریباً 1 لاکھ 18 ہزار 613طلبہ و طالبات کو درسِ نظامی (عالِم و عالِمہ کورس ، فیضانِ شریعت کورس)مفت کرنے کی سعادت پا رہے ہیں۔اب تک تقریباً 28 ہزار 529 طلبا و طالبات عالِم و عالمہ کورس ،فیضانِ شریعت کورس مکمل کر چکے ہیں۔ لاکھوں حافظ،قاری،امام ،مبلغ ،مُعَلِّم ،عالِم و مفتی تیار کرنے کے ساتھ ساتھ اِصلاحِ امّت اور کردار سازی کا کام جاری ہے * آج کل شارٹ کورسز کا زمانہ ہے، الحمد للہ ! آپ کی دعوتِ اسلامی شارٹ کورسز کے ذریعے بھی عِلْمِ دِین کا نُور بانٹ رہی ہے، اگست 2022 تا جولائی 2023 یعنی پچھلے ایک سال کے عرصے میں تقریباً 16 ہزار 544 کورسز کروائے گئے ، جن میں شرکت کرنے والوں کی تعداد 4 لاکھ 36 ہزار 933 ہے   * درجن سے زیادہ دارُ الافتاء اہلِ سنّت قائم ہو چکے ہیں ،جہاں مفتیانِ کرام اُمَّت کی شرعی راہنمائی کرنے میں مصروفِ عمل ہیں  * اسی طرح قرآن و حدیث، تفسیر ، عِلْمِ فقہ، عِلْمِ سیرت، تَصَوُّف سمیت کئی موضوعات پر علمی تو تحقیقی کتابیں لکھنے کے لئے المدینۃ العلمیہ (Islamic Research